November 21, 2024

اردو

مبارک لوگ جو خدا کو دیکھیں گے

متّی 5 باب 8 آیت: “مُبارک ہیں وہ جو پاک دل ہیں کُیونکہ وہ خُدا کو دیکھیں گے”۔ یسوع مسیح کے پاک نام میں آپ سب کو سلام قبول ہو۔ آج کے پاک کلام میں ہم آپ کو بائبل کی تعلیم دیں گے کہ بائبل مبارک لوگوں کے بارے میں کیا کہتی ہے۔ اِس آیت… Continue reading مبارک لوگ جو خدا کو دیکھیں گے

بائبل کے مطابق ہمیں کس طرح کا برتاؤ رکھنا چاہیے اپنے ستانے والوں کے ساتھ؟

آج ہم بات کریں گے کہ ہم مسیحیوں کو ستانے اور ظلم کرنے والوں کے ساتھ کیسا برتاؤ کرنا چاہیے؟ آج کے دور میں پوری دنیا میں مسیحیوں کو ستایا جا رہا ہے اور ان پر ظلم کیا جا رہا ہے خواہ وہ انڈیا میں ہوں سیریا میں ہوں یا عراق اور افغانستان میں، ہر… Continue reading بائبل کے مطابق ہمیں کس طرح کا برتاؤ رکھنا چاہیے اپنے ستانے والوں کے ساتھ؟

خُدا پر یقین اور توکل – اردو مسیحی کیتھولک نغمہ

کرو اس پے یقین ایمان رکھو وہ ہے زندہ خُدا یسوع نام جپو وشواس سے مانگو وہ تمہاری سنیں گا چلو اس کی ڈگر پے صحیح راستہ ملے گا کرو اس پے یقین ایمان رکھو وہ ہے زندہ خُدا یسوع نام جپو یسوع نے کہا دنیا کا نور میں ہوں، جو میری پیروی کرے گا… Continue reading خُدا پر یقین اور توکل – اردو مسیحی کیتھولک نغمہ

پیدرو آروپے کی سوانح حیات – سوسائٹی آف جیزز کے ایک عظیم مشنری

پیدرو آروپے- ایک عظیم یسوعی کی سوانح حیات پیدرو آروپے ایس جے یسوعی سماج کے 28ویں اعلیٰ جنرل تھے، جو پوسٹ ویٹیکن 2 میں گرجاگھر اور لوگوں کی خدمت کرنے کے لئے یسوعی سماج کی سربراہی کر رہے تھے۔ آروپے عظیم روحانی گہرائی سے بھرے ایک ایسی شخصیت تھے جو انصاف کے پابند تھے۔ ابتدائی… Continue reading پیدرو آروپے کی سوانح حیات – سوسائٹی آف جیزز کے ایک عظیم مشنری

حاویر کے شہر میں اگناشین روحانیت کا ادارہ

حاویر کے شہر میں اگناشین روحانیت کا مرکز مدد اور حوصلہ افزائی کا سینٹر ہے. جس کا مقصد مسیحی زندگی کو گہرائی سے سمجھنا، جینا اور اس کی آزمائشوں کو دور کرنا ہے۔ یسوعی اراکین اگناشین روحانیت کے ساتھ مل کر اس بات پر یقین رکھتے ہیں کہ پُر امن اور تعمیری انداز سے زندگی… Continue reading حاویر کے شہر میں اگناشین روحانیت کا ادارہ

مقدّس فرانسسکو حاویر کا قلعہ اور ابیارنی – ایک عظیم یسوعی مشنری کی ابتدا

ابیارنی مقدّس فرانسسکو حاویر کا قلعہ اور ابیارنی سپین کے نوارّہ صوبہ کے ایک چھوٹے سے علاقے میں واقعہ ہیں جس کا نام حاویر ہے۔ یہ پمپلونہ شہر سے تقریباً 52 کلومیٹر دور ہے۔ یہ وہ جگہ ہے جہاں پر ہر دور کا آدمی نجات کی خوشخبری سننے آتا ہے، جو زندگی کے اصل مقصد… Continue reading مقدّس فرانسسکو حاویر کا قلعہ اور ابیارنی – ایک عظیم یسوعی مشنری کی ابتدا

مقدّس فادر حوسے ماریہ روبیو کی زندگی – میڈرڈ کے رسول

مقدّس فادر حوسے ماریہ روبیو پیرالتہ 22 جولائی 1864 کو ایک عام کاشتکاری خاندان میں پیدا ہوئے۔ وہ اپنے تین بھائیوں میں سب سے بڑے تھے جنہوں نے اپنا بچپن روایتی اور مذہبی طور طریقے سے اسپین میں المیریا کے ایک گاؤں دالیاس میں بسر کیا۔ اُنہوں نے 11 سال کی عمر میں المیریا کی ایک… Continue reading مقدّس فادر حوسے ماریہ روبیو کی زندگی – میڈرڈ کے رسول

انجیل کی منادی

دنیا بھر میں آج بھی لاکھوں کی تعداد میں لوگ اس بات سے ناواقف ہیں کہ سچی نجات کا ذریعہ صرف خُداوند یسوع مسیح ہیں اور وہ اپنے لوگوں سے بے پناہ پیار کرتے ہیں. جب خُداوند یسوع مسیح کسی کے دل کو چھوتے ہیں تو اس شخص کی زندگی معجزاتی طور پر تبدیل ہو… Continue reading انجیل کی منادی

غریب مسیحی مردوں اور عورتوں کے لئے تعلیم اور ہنر

اسلامی جمہوریہ پاکستان میں مسیحیت دوسرے نمبر پر بڑا مذہب ہے. پاکستان کی کل آبادی میں 1.6 فیصد اکثریت مسیحیوں کی ہے. مسیحیوں کی یہ اکثریت زیادہ تر معاشرے کے غریب اور گندے علاقوں میں رہائش پذیر ہیں اور نالیاں صاف کرنا اور جھاڑوں مارنا ان کا پیشه ہے۔ پاکستان میں مسیحی خواتین زیادہ تر… Continue reading غریب مسیحی مردوں اور عورتوں کے لئے تعلیم اور ہنر

پاکستان میں مسیحیوں کے لئے فوری طبی امداد

پاکستان میں مسیحیوں کی اکثیریت بہت غربت کی زندگی بسر کر رہی ہے. اس کمزور حالت کی وجہ تعلیم اور روزگار کے مواقعوں کی کمی ہے. مسیحی ہونے کی وجہ سے ان کو بہت کم آمدن پر ملازمت پر رکھا جاتا ہے، مسیحیوں کو اتنا کم معاوضہ دیا جاتا ہے جس سے بامشکل وہ اپنے… Continue reading پاکستان میں مسیحیوں کے لئے فوری طبی امداد