November 23, 2024

اردو

حاویر کے شہر میں اگناشین روحانیت کا ادارہ

حاویر کے شہر میں اگناشین روحانیت کا مرکز مدد اور حوصلہ افزائی کا سینٹر ہے. جس کا مقصد مسیحی زندگی کو گہرائی سے سمجھنا، جینا اور اس کی آزمائشوں کو دور کرنا ہے۔ یسوعی اراکین اگناشین روحانیت کے ساتھ مل کر اس بات پر یقین رکھتے ہیں کہ پُر امن اور تعمیری انداز سے زندگی… Continue reading حاویر کے شہر میں اگناشین روحانیت کا ادارہ

مقدّس فرانسسکو حاویر کا قلعہ اور ابیارنی – ایک عظیم یسوعی مشنری کی ابتدا

ابیارنی مقدّس فرانسسکو حاویر کا قلعہ اور ابیارنی سپین کے نوارّہ صوبہ کے ایک چھوٹے سے علاقے میں واقعہ ہیں جس کا نام حاویر ہے۔ یہ پمپلونہ شہر سے تقریباً 52 کلومیٹر دور ہے۔ یہ وہ جگہ ہے جہاں پر ہر دور کا آدمی نجات کی خوشخبری سننے آتا ہے، جو زندگی کے اصل مقصد… Continue reading مقدّس فرانسسکو حاویر کا قلعہ اور ابیارنی – ایک عظیم یسوعی مشنری کی ابتدا

یسوعی انجمن کیسے وجود میں آئی؟

15 اگست 1534 کو اگناشیس لویولا (ازپیٹیا – اسپین)، فرانسسکو زیویر (نوارّہ – سپین)، الفونسو سالمیرون (تولیدو – سپین)، ڈیئگو لائینز (المزان – سپین)، نکولس بوبادیا (پلنسیہ – سپین)، پیٹر فابر (ساووئے (سینٹ زان دے سیکسٹ) فرانس)، اور سماؤ رودریگیز (وؤزیلا – پرتگال) کی پیرس کے باہر”مونتمارت” میں ایک گرجا سینٹ ڈینیس (جو اب سینٹ… Continue reading یسوعی انجمن کیسے وجود میں آئی؟

اپنے دشمنوں سے محبّت رکھو

متی 5 باب 44 آیت: “لیکن میں تم سے یہ کہتا ہوں کے اپنے دشمنوں سے محبّت رکھو اور اپنے ستانے والوں کے لئے دعا کرو”۔ پاک کلام ہمارے لبوں کو نہ لڑنا سکھاتا ہے اور نہ ہی ہمارے ہاتھوں کو جنگ کرنے کی ہدایت دیتا ہے. انجیل مقدّس ہمیں پیار، محبّت، صبر اور برداشت کرنے کی… Continue reading اپنے دشمنوں سے محبّت رکھو