November 23, 2024

اردو

مقدّس فرانسس زیویر کیتھولک کمیونٹی سینٹر, گھکا متر, پاکستان

گھکا متر پاکستان کے صوبہ پنجاب میں واقع ایک چھوٹا سا گاؤں ہے جس کی آبادی تقریباً 5000 ہے۔ یہاں کی بڑی تعداد مسلمانوں پر مشتمل ہے لیکن اس گاؤں میں تقریباً 1000 ایسے مسیحی بھی بستے ہیں جو شدید غربت کا شکار ہیں اور انپڑھ ہونے کی وجہ سے یہ گھریلو کارکنوں یا اینٹوں… Continue reading مقدّس فرانسس زیویر کیتھولک کمیونٹی سینٹر, گھکا متر, پاکستان

فادر آرترو سوسا اباسکل – سوسائٹی آف جیزز کے نئے رہنما

چار دن کی لگاتار عبادت اور عکاسی کے بعد 14 اکتوبر 2016 کو سوسائٹی آف جیزز کی عمومی جماعت نے فادر آرترو سوسا اباسکل کو جنرل سپیریئر منتخب کیا. ان کی عمر 68 برس ہے اور یہ 12 نومبر 1948 کو وینیزویلا کے شہر کراکاس میں پیدا ہوئے۔ وہ 2004 تک وینیزویلا میں یسوعی انجمن… Continue reading فادر آرترو سوسا اباسکل – سوسائٹی آف جیزز کے نئے رہنما

مقدّس فادر حوسے ماریہ روبیو کی زندگی – میڈرڈ کے رسول

مقدّس فادر حوسے ماریہ روبیو پیرالتہ 22 جولائی 1864 کو ایک عام کاشتکاری خاندان میں پیدا ہوئے۔ وہ اپنے تین بھائیوں میں سب سے بڑے تھے جنہوں نے اپنا بچپن روایتی اور مذہبی طور طریقے سے اسپین میں المیریا کے ایک گاؤں دالیاس میں بسر کیا۔ اُنہوں نے 11 سال کی عمر میں المیریا کی ایک… Continue reading مقدّس فادر حوسے ماریہ روبیو کی زندگی – میڈرڈ کے رسول

سوسائٹی آف جیزز کیا ہے؟

سوسائٹی آف جیزز یعنی یسوعی انجمن کیتھولک چرچ میں مردوں کا ایک مذہبی معاشرہ ہے. اس کے اراکین کو یسوعی سماجی کہہ کر پکارا جاتا ہے. یہ تنظیم چھ براعضموں کے 112 ممالک میں انجیل کی تبلیغ اور ضرورتمندوں کی خدمت میں مصروف ہے. یسوعی سماجی تعلیم، دانشور تحقیق اور ثقافتی سرگرمیوں وغیرہ میں کام… Continue reading سوسائٹی آف جیزز کیا ہے؟

یسوعی انجمن (سوسائٹی آف جیزز) کے بانی

یسوعی انجمن (سوسائٹی آف جیزز) کے بانی اگناشیس لویولا ازپیٹیا – اسپین پیدائش – اکتوبر 23، 1491 وفات – جولائی 31، 1556 عمر – 65 فرانسسکو زیویر نوارّہ – اسپین پیدائش – اپریل 7، 1506 وفات – دسمبر 3، 1552 عمر – 46 الفونسو سالمیرون تولیدو – اسپین پیدائش – ستمبر 8، 1515 وفات –… Continue reading یسوعی انجمن (سوسائٹی آف جیزز) کے بانی

یسوعی انجمن کیسے وجود میں آئی؟

15 اگست 1534 کو اگناشیس لویولا (ازپیٹیا – اسپین)، فرانسسکو زیویر (نوارّہ – سپین)، الفونسو سالمیرون (تولیدو – سپین)، ڈیئگو لائینز (المزان – سپین)، نکولس بوبادیا (پلنسیہ – سپین)، پیٹر فابر (ساووئے (سینٹ زان دے سیکسٹ) فرانس)، اور سماؤ رودریگیز (وؤزیلا – پرتگال) کی پیرس کے باہر”مونتمارت” میں ایک گرجا سینٹ ڈینیس (جو اب سینٹ… Continue reading یسوعی انجمن کیسے وجود میں آئی؟