November 23, 2024

اردو

مقدس فرانسس زیویر کی طرف سے انڈیا میں گوآ کے لوگوں کے لئے مسیحی تعلیم کا خط

مقدس فرانسس زیویر کی طرف سے انڈیا میں گوآ کے لوگوں کے لئے مسیحی تعلیم کا خط، مئی 1542: “اے میرے خُدا، قادر مطلق اور رحیم باپ، دنیا کی تمام چیزوں کے خالق، میں پختگی سے تجھ پر یقین رکھتا ہوں، میرے خُدا اور مالک، کیونکہ تو میری پوری اچھائی ہے۔ اے خُدا، تو نے… Continue reading مقدس فرانسس زیویر کی طرف سے انڈیا میں گوآ کے لوگوں کے لئے مسیحی تعلیم کا خط

خُدا ”باپ” کیوں ہے؟

ہم سب سے پہلے خُدا کا باپ کے طور پر احترام کرتے ہیں کیونکہ وہ تخلیق کرنے والا ہے اور وہ اپنی مخلوقات کا محبت سے خیال رکھتا ہے۔ یسُوع مسیح، جو خُدا کے بیٹا ہیں، اُنہوں نے ہمیں مزید سکھایا ہے کہ ہم اُن کے باَپ کو اپنا باَپ سمجھیں اور اُنہیں اپنا باَپ… Continue reading خُدا ”باپ” کیوں ہے؟

انجیل کی منادی

دنیا بھر میں آج بھی لاکھوں کی تعداد میں لوگ اس بات سے ناواقف ہیں کہ سچی نجات کا ذریعہ صرف خُداوند یسوع مسیح ہیں اور وہ اپنے لوگوں سے بے پناہ پیار کرتے ہیں. جب خُداوند یسوع مسیح کسی کے دل کو چھوتے ہیں تو اس شخص کی زندگی معجزاتی طور پر تبدیل ہو… Continue reading انجیل کی منادی

ایک بچے کو گود لے کر اسے مستقبل دیجئے

تعلیم ایک واحد ذریعہ ہے جس کے وسیلہ سے ہم بہت سی زندگیوں میں صحیح تبدیلی لا کر ان کو بچا سکتے ہیں. ہم لوگ خوش قسمت ہیں جن کے پاس رہنے کے لیے گھر ہیں، تعلیم ہے اور مدد کرنے والے والدین ہیں. کیا آپ ںے کبھی ان بچوں کے بارے میں سوچا ہے… Continue reading ایک بچے کو گود لے کر اسے مستقبل دیجئے