November 21, 2024

English Spanish اردو Hindi Indonesian

یسوعی مقدس فادر حوسے ماریا روبیو کا بچپن اور خاندان

یسوعی مقدس فادر حوسے ماریا روبیو کا بچپن اور خاندان یہ ویڈیو مقدس حوسے ماریا روبیو کی زندگی کے خاص لمحات کو ظاہر کرتی ہے، جیسے کہ اُن کے بچپن اور خاندان کی یادیں۔ اُنہیں میڈرڈ کے رسول کا نام دیا گیا، وہ اپنی روحانیت اور خُدا سے محبت کی وجہ سے ہم سب کے… Continue reading یسوعی مقدس فادر حوسے ماریا روبیو کا بچپن اور خاندان

خاوئیرادہ کیا ہیں؟

خاوئیرادہ سے مراد مقدس فرانسس زیویر کے قلعہ کی زیارت کرنا ہے جو کہ اسپین کے علاقے ناوارہ میں موجود ہے۔ لوگ 1986 سے مقدس فرانسس زیویر کے اعزاز میں یہاں آ رہے ہیں، وہ ناوارہ کے سرپرست مقدسین میں سے ایک تھے اور وہ کیتھولک گرجاگھروں کی مہم کے سرپرست بھی تھے۔ یہ جلوس… Continue reading خاوئیرادہ کیا ہیں؟

دالیاس میں مقدس فادر روبیو کا میوزیم

کچھ لوگ انسانیت پر ایسا اثر چھوڑ جاتے ہیں کہ ہم اُنہیں کبھی بھول نہیں پاتے۔ ہم ان کی یادوں کو اپنی روزمرّہ کی زندگی میں محفوظ کرنے کی کوشش کرتے ہیں تاکہ ہم یہ یاد رکھ سکیں کہ اُنہوں نے اپنی زندگی میں کیا کیا حاصل کِیا اور کیسے ہمیں ان کی  پیروی کرنی… Continue reading دالیاس میں مقدس فادر روبیو کا میوزیم

مقدّس فادر حوسے ماریہ روبیو کی زندگی – میڈرڈ کے رسول

مقدّس فادر حوسے ماریہ روبیو پیرالتہ 22 جولائی 1864 کو ایک عام کاشتکاری خاندان میں پیدا ہوئے۔ وہ اپنے تین بھائیوں میں سب سے بڑے تھے جنہوں نے اپنا بچپن روایتی اور مذہبی طور طریقے سے اسپین میں المیریا کے ایک گاؤں دالیاس میں بسر کیا۔ اُنہوں نے 11 سال کی عمر میں المیریا کی ایک… Continue reading مقدّس فادر حوسے ماریہ روبیو کی زندگی – میڈرڈ کے رسول