October 8, 2024

Spanish اردو

زبور 68- فتح مندی کا گیت

1۔ خُدا اُٹھے۔ اُس کے دُشمن پراگندہ ہوں۔ اُس سے عداوت رکھنے والے اُس کے سامنے سے بھاگ جائیں 2۔ جَیسے دُھواں اُڑ جاتا ہے وَیسے ہی تُو اُن کو اُڑا دے۔ جَیسے موم آگ کے سامنے پِگھل جاتا ہے وَیسے ہی شرِیر خُدا کے حضُور فنا ہو جائیں 3۔ لیکن صادِق خُوشی منائیں۔ وہ… Continue reading زبور 68- فتح مندی کا گیت

زبور 67- خوشحالی کا گیت

1۔ خُدا ہم پر رحم کرے اور ہم کو برکت بخشے اور اپنے چہرہ کو ہم پر جلوہ گر فرمائے۔ (سِلاہ) 2۔ تاکہ تیری راہ زمِین پر ظاہِر ہو جائے اور تیری نجات سب قَوموں پر۔ 3۔ اَے خُدا! لوگ تیری تعرِیف کریں۔ سب لوگ تیری تعرِیف کریں۔ 4۔ اُمّتیں خُوش ہوں اور خُوشی سے… Continue reading زبور 67- خوشحالی کا گیت

زبور 66- خُدا کی حمد و ثنا کا گیت

1۔ اَے ساری زمِین! خُدا کے حضُور خُوشی کا نعرہ مار۔ 2۔ اُس کے نام کے جلال کا گِیت گاؤ۔ سِتایش کرتے ہُوئے اُس کی تمجِید کرو۔ 3۔ خُدا سے کہو تیرے کام کیا ہی مُہِیب ہیں! تیری بڑی قُدرت کے باعِث تیرے دُشمن عاجِزی کریں گے۔ 4۔ ساری زمِین تُجھے سِجدہ کرے گی اور… Continue reading زبور 66- خُدا کی حمد و ثنا کا گیت

زبور 65- خُدا کی ستائش اور شُکرگُزاری

1۔ اَے خُدا! صِیُّوؔن میں تعرِیف تیری مُنتظِر ہے اور تیرے لِئے مَنّت پُوری کی جائے گی۔ 2۔ اَے دُعا کے سُننے والے! سب بشر تیرے پاس آئیں گے۔ 3۔ بد اعمال مُجھ پر غالِب آ جاتے ہیں پر ہماری خطاؤں کا کفّارہ تُو ہی دے گا۔ 4۔ مُبارک ہے وہ آدمی جِسے تُو برگُزِیدہ… Continue reading زبور 65- خُدا کی ستائش اور شُکرگُزاری

زبور 64- اِیزارِسانوں کی سزا

1۔ اَے خُدا! میری فریاد کی آواز سُن لے۔ میری جان کو دُشمن کے خَوف سے بچائے رکھ۔ 2۔ شرِیروں کے خُفیہ مشوَرہ سے اور بدکرداروں کے ہنگامہ سے مُجھے چُھپا لے 3۔ جِنہوں نے اپنی زُبان تلوار کی طرح تیز کی اور تلخ باتوں کے تِیروں کا نشانہ لِیا ہے 4۔ تاکہ اُن کو… Continue reading زبور 64- اِیزارِسانوں کی سزا

زبور 63- اِشتِیاق خُدا

1۔ اَے خُدا! تُو میرا خُدا ہے۔ مَیں دِل سے تیرا طالِب ہُوں گا۔ خُشک اور پِیاسی زمِین میں جہاں پانی نہیں میری جان تیری پِیاسی اور میرا جِسم تیرا مُشتاق ہے۔ 2۔ اِس طرح مَیں نے مَقدِس میں تُجھ پر نِگاہ کی تاکہ تیری قُدرت اور حشمت کو دیکُھوں 3۔ کیونکہ تیری شفقت زِندگی… Continue reading زبور 63- اِشتِیاق خُدا

زبور 62- فقط خُدا پر توکُل

1۔ میری جان کو خُدا ہی کی آس ہے۔ میری نجات اُسی سے ہے۔ 2۔ وُہی اکیلا میری چٹان اور میری نجات ہے۔ وُہی میرا اُونچا بُرج ہے۔ مُجھے زِیادہ جُنبِش نہ ہوگی۔ 3۔ تُم کب تک اَیسے شخص پر حملہ کرتے رہو گے جو جُھکی ہُوئی دِیوار اور ہِلتی باڑ کی مانِند ہے تاکہ… Continue reading زبور 62- فقط خُدا پر توکُل

زبور 61- مُحافظت کے لئے درخواست

1۔ اَے خُدا میری فریاد سُن! میری دُعا پر توجُّہ کر۔ 2۔ مَیں اپنی افسُردہ دِلی میں زمِین کی اِنتہا سے تُجھے پُکارُوں گا۔ تُو مُجھے اُس چٹان پر لے چل جو مُجھ سے اُونچی ہے 3۔ کیونکہ تُو میری پناہ رہا ہے اور دُشمن سے بچنے کے لِئے اُونچا بُرج۔ 4۔ مَیں ہمیشہ تیرے… Continue reading زبور 61- مُحافظت کے لئے درخواست

زبور 60- رہائی کے لئے اِلتجا

1۔ اَے خُدا! تُو نے ہمیں ردّ کِیا۔ تُو نے ہمیں شِکستہ حال کر دِیا۔ تُو ناراض رہا ہے۔ ہمیں پِھر بحال کر۔ 2۔ تُو نے زمِین کو لرزا دِیا۔ تُو نے اُسے پھاڑ ڈالا ہے۔ اُس کے رخنے بند کر دے کیونکہ وہ لرزاں ہے۔ 3۔ تُو نے اپنے لوگوں کو سختِیاں دِکھائیں۔ تُو… Continue reading زبور 60- رہائی کے لئے اِلتجا