November 24, 2024

اردو

زبور 124- خُدا اپنے لوگوں کی پناہ ہے

1۔ اب اِسرائیؔل یُوں کہے۔ اگر خُداوند ہماری طرف نہ ہوتا۔ 2۔ اگر خُداوند اُس وقت ہماری طرف نہ ہوتا جب لوگ ہمارے خِلاف اُٹھے 3۔ تو جب اُن کا قہر ہم پر بھڑکا تھا وہ ہم کو جِیتا ہی نِگل جاتے۔ 4۔ اُس وقت پانی ہم کو ڈبو دیتا اور سَیلاب ہماری جان پر… Continue reading زبور 124- خُدا اپنے لوگوں کی پناہ ہے

زبور 121- خُداوند ہمارا مُحافِظ ہے

1۔ مَیں اپنی آنکھیں پہاڑوں کی طرف اُٹھاؤُں گا۔ میری کُمک کہاں سے آئے گی؟ 2۔ میری کُمک خُداوند سے ہے جِس نے آسمان اور زمِین کو بنایا۔ 3۔ وہ تیرے پاؤں کو پِھسلنے نہ دے گا۔ تیرا مُحافِظ اُونگھنے کا نہیں۔ 4۔ دیکھ! اِسرائیؔل کا مُحافِظ نہ اُونگھے گا نہ سوئے گا۔ 5۔ خُداوند… Continue reading زبور 121- خُداوند ہمارا مُحافِظ ہے

زبور 115- حقیقی خُدائے واحد

1۔ ہم کو نہیں! اَے خُداوند! ہم کو نہیں بلکہ تُو اپنے ہی نام کو اپنی شفقت اور سچّائی کی خاطِر جلال بخش۔ 2۔ قَومیں کیوں کہیں اب اُن کا خُدا کہاں ہے؟ 3۔ ہمارا خُدا تو آسمان پر ہے۔ اُس نے جو کُچھ چاہا وُہی کِیا۔ 4۔ اُن کے بُت چاندی اور سونا ہیں… Continue reading زبور 115- حقیقی خُدائے واحد

زبور 68- فتح مندی کا گیت

1۔ خُدا اُٹھے۔ اُس کے دُشمن پراگندہ ہوں۔ اُس سے عداوت رکھنے والے اُس کے سامنے سے بھاگ جائیں 2۔ جَیسے دُھواں اُڑ جاتا ہے وَیسے ہی تُو اُن کو اُڑا دے۔ جَیسے موم آگ کے سامنے پِگھل جاتا ہے وَیسے ہی شرِیر خُدا کے حضُور فنا ہو جائیں 3۔ لیکن صادِق خُوشی منائیں۔ وہ… Continue reading زبور 68- فتح مندی کا گیت

ایک مسیحی کے لئے ایک خاص نام کے ساتھ بپتسمہ حاصل کرنے سے کیا مُراد ہے؟

ایک مسیحی کے لئے ایک خاص نام کے ساتھ بپتسمہ حاصل کرنے سے کیا مُراد ہے؟ ” باپ، بیٹے اور رُوحُ القُدس کے نام میں ” ایک شخص خاص نام کے ساتھ بپتسمہ حاصل کرتا ہے۔ ایک شخص کا نام اور چہرہ اُسے نیا بناتے ہیں، یہاں تک کہ یہ خُدا کی راہ میں بھی… Continue reading ایک مسیحی کے لئے ایک خاص نام کے ساتھ بپتسمہ حاصل کرنے سے کیا مُراد ہے؟