September 19, 2024

اردو

زبور 124- خُدا اپنے لوگوں کی پناہ ہے

1۔ اب اِسرائیؔل یُوں کہے۔ اگر خُداوند ہماری طرف نہ ہوتا۔ 2۔ اگر خُداوند اُس وقت ہماری طرف نہ ہوتا جب لوگ ہمارے خِلاف اُٹھے 3۔ تو جب اُن کا قہر ہم پر بھڑکا تھا وہ ہم کو جِیتا ہی نِگل جاتے۔ 4۔ اُس وقت پانی ہم کو ڈبو دیتا اور سَیلاب ہماری جان پر… Continue reading زبور 124- خُدا اپنے لوگوں کی پناہ ہے

کس نے دُنیا کو بنایا؟

کس نے دُنیا کو بنایا؟ خُدا نے اکیلے، جو وقت اور فاصلے کی دسترس سے باہر ہے، خود اِس دُنیا کو بنایا اور ہر چیز کو وجود میں لایا۔ ہر چیز جس کا وجود ہے وہ خُدا پر انحصار کرتی ہے اور لگاتار وجود میں رہتی ہے کیونکہ خُدا کی مرضی اِس میں شامل ہوتی… Continue reading کس نے دُنیا کو بنایا؟