November 24, 2024

اردو

زبور 143- مُشکلات سے آزادی کی دُعا

1۔ اَے خُداوند! میری دُعا سُن۔ میری اِلتجا پر کان لگا۔ اپنی وفاداری اور صداقت میں مُجھے جواب دے 2۔ اور اپنے بندہ کو عدالت میں نہ لا کیونکہ تیری نظر میں کوئی آدمی راست باز نہیں ٹھہر سکتا۔ 3۔ اِس لِئے کہ دُشمن نے میری جان کو ستایا ہے۔ اُس نے میری زِندگی کو… Continue reading زبور 143- مُشکلات سے آزادی کی دُعا

زبور 30 – شکرگزاری کی دُعا

1۔ اَے خُداوند! مَیں تیری تمجِید کرُوں گا کیونکہ تُو نے مُجھے سرفراز کِیا ہے اور میرے دُشمنوں کو مُجھ پر خُوش ہونے نہ دِیا۔ 2۔ اَے خُداوند میرے خُدا! مَیں نے تُجھ سے فریاد کی اور تُو نے مُجھے شِفا بخشی۔ 3۔ اَے خُداوند! تُو میری جان کو پاتال سے نِکال لایا ہے۔ تُو… Continue reading زبور 30 – شکرگزاری کی دُعا

یہ کہنے سے کیا مُراد ہے کہ میں رُوحُ القُدس پر ایمان رکھتا ہوں؟

یہ کہنے سے کیا مُراد ہے کہ میں رُوحُ القُدس پر ایمان رکھتا ہوں؟ رُوحُ القُدس پر ایمان رکھنے سے مُراد ہے کہ خُدا کی طرح رُوحُ القُدس کی عبادت کرنا جیسے باپ اور بیٹے کی کِی جاتی ہے۔ اِس کا مطلب یہ ہے کہ رُوحُ القُدس پر ایمان رکھنا کہ وہ ہمارے دِل میں… Continue reading یہ کہنے سے کیا مُراد ہے کہ میں رُوحُ القُدس پر ایمان رکھتا ہوں؟

کس نے دُنیا کو بنایا؟

کس نے دُنیا کو بنایا؟ خُدا نے اکیلے، جو وقت اور فاصلے کی دسترس سے باہر ہے، خود اِس دُنیا کو بنایا اور ہر چیز کو وجود میں لایا۔ ہر چیز جس کا وجود ہے وہ خُدا پر انحصار کرتی ہے اور لگاتار وجود میں رہتی ہے کیونکہ خُدا کی مرضی اِس میں شامل ہوتی… Continue reading کس نے دُنیا کو بنایا؟