November 24, 2024

اردو

زبور 21- فتح یابی کے لئے شکرگزاری

1۔ اَے خُداوند! تیری قُوّت سے بادشاہ خُوش ہوگا اور تیری نجات سے اُسے نہایت شادمانی ہوگی۔ 2. تُو نے اُس کے دِل کی آرزُو پُوری کی ہے اور اُس کے مُنہ کی درخواست کو نامنظُور نہیں کِیا۔ (سِلاہ) 3۔ کیونکہ تُو اُسے عُمدہ برکتیں بخشنے میں پیش قدمی کرتا اور خالِص سونے کا تاج… Continue reading زبور 21- فتح یابی کے لئے شکرگزاری

دُعا ” یاد رکھ “

دُعا ” یاد رکھ “ یاد رکھ! اَے نہایت رحیم کنواری مریم کبھی نہیں سنا گیا کہ کوئی بھی جو بھاگ کر تیری حفاظت میں آیا، جس نے تیری مدد کے  لیے درخواست کی اور تیری سفارش طلب کی۔ وہ بغیر مدد پائے رہ گیا ہو۔ اِس یقین سے حوصلہ پا کر اَے کنواریوں کی… Continue reading دُعا ” یاد رکھ “

” ہمیں آزمائش میں نہ ڈال ” کہنے سے کیا مُراد ہے؟

” ہمیں آزمائش میں نہ ڈال ” کہنے سے کیا مُراد ہے؟ کیونکہ ہر دِن ہر گھنٹے ہم گُناہ میں پڑنے اور خُدا کو ” نہ ” کہنے کے خطرے میں ہوتے ہیں، ہم خُدا سے دُعا مانگتے ہیں کہ وہ ہمیں گُناہ کی قوت میں بے سہارا نہ چھوڑے۔ یسوع مسیح جنہوں نے خود… Continue reading ” ہمیں آزمائش میں نہ ڈال ” کہنے سے کیا مُراد ہے؟

گیت گا کر دُعا کرنے سے کیا مُراد ہے؟

گیت گا کر دُعا کرنے سے کیا مُراد ہے؟ دُعا ہمارے دِل کو خُدا کی طرف اوپر اُٹھاتی ہے۔ اور یسوع مسیح نے بھی اپنے شاگِردوں کو الفاظوں کا استعمال کرتے ہوئے دُعا کرنا سکھایا۔ اَے ہمارے باپ کی دُعا کے ذریعے اُنہوں نے اپنے عہد میں یہ سکھایا کہ ہمیں گیت گا کر کیسے… Continue reading گیت گا کر دُعا کرنے سے کیا مُراد ہے؟

ہم اِس بات پر کیسے پُر اعتماد ہو سکتے ہیں کہ خُدا ہماری دُعائیں سُنتا ہے؟

ہم اِس بات پر کیسے پُر اعتماد ہو سکتے ہیں کہ خُدا ہماری دُعائیں سُنتا ہے؟ یسوع مسیح کی دُنیاوی زندگی کے دوران بہت سے لوگوں نے اُن سے شفا کے لئے درخواست کی اور اُن کی دُعائیں سُنی گئیں۔ یسوع مسیح جو مُردہ سے زندہ ہوئے وہ ہماری درخواستوں کو سُنتے اور باپ تک… Continue reading ہم اِس بات پر کیسے پُر اعتماد ہو سکتے ہیں کہ خُدا ہماری دُعائیں سُنتا ہے؟

یسوع مسیح کی برکات اِتنی اہمیت کیوں رکھتی ہیں؟

یسوع مسیح کی برکات اِتنی اہمیت کیوں رکھتی ہیں؟ وہ لوگ جو خُدا کی بادشاہی کی خواہش رکھتے ہیں وہ یسوع مسیح کی ترجیحات کے اصولوں کو دیکھتے ہیں جو کہ یسوع مسیح کی برکات ہیں۔ اِبرؔاہام سے لے کر خُدا نے اپنے لوگوں سے وعدے کیے۔ یسوع مسیح اُن کو بڑھاتے ہیں، اُن کی… Continue reading یسوع مسیح کی برکات اِتنی اہمیت کیوں رکھتی ہیں؟

یہ کہنے سے کیا مُراد ہے کہ میں رُوحُ القُدس پر ایمان رکھتا ہوں؟

یہ کہنے سے کیا مُراد ہے کہ میں رُوحُ القُدس پر ایمان رکھتا ہوں؟ رُوحُ القُدس پر ایمان رکھنے سے مُراد ہے کہ خُدا کی طرح رُوحُ القُدس کی عبادت کرنا جیسے باپ اور بیٹے کی کِی جاتی ہے۔ اِس کا مطلب یہ ہے کہ رُوحُ القُدس پر ایمان رکھنا کہ وہ ہمارے دِل میں… Continue reading یہ کہنے سے کیا مُراد ہے کہ میں رُوحُ القُدس پر ایمان رکھتا ہوں؟