September 13, 2024

اردو

دُعا ” یاد رکھ “

دُعا ” یاد رکھ “

یاد رکھ! اَے نہایت رحیم کنواری مریم کبھی نہیں سنا گیا کہ کوئی بھی جو بھاگ کر تیری حفاظت میں آیا، جس نے تیری مدد کے  لیے درخواست کی اور تیری سفارش طلب کی۔ وہ بغیر مدد پائے رہ گیا ہو۔ اِس یقین سے حوصلہ پا کر اَے کنواریوں کی کنواری اور میری ماں! میں تیرے پاس آتا ہوں۔ میں اپنے گناہوں میں دبا ہوآ اور غمگین تیرے سامنے کھڑا ہوں۔ اَے مُجَسم کلمہ کی والدہ! میری عرضوں کو حقیر نہ جان بلکہ اپنے رحم سے دُعا سُن اور قبول کر۔ آمین!

RELATED ARTICLES