July 14, 2024

اردو

اردو

آخری دُعا

آخری دُعا

اَے خُداوند! میں اپنی رُوح تیرے ہاتھوں میں سونپتا ہوں۔ اَے یسوع، مریم اور یوسف میں اپنا دِل اور رُوح آپ کی نظر کرتا ہوں۔ اَے یسوع، مریم اور یوسف میری جان کنی کے حالات میں میری مدد کرنا۔ اَے یسوع، مریم اور یوسف میں آپ کی رفاقت میں سلامتی سے مروں۔ آمین

Facebook
Twitter
LinkedIn

RELATED ARTICLES