September 8, 2024

اردو

اُمید کا عمل

اُمید کا عمل

اَے میرے خُدا! مَیں نہات استقلال سے اُمید رکھتا / رکھتی ہوں کہ اپنے گناہوں کی معافی اور اِیمان داری سے اِس زندگی میں تیری خدمت کرنے کے لئے فضل اور دوسری میں دائمی خوشی، خُداوند یسوع مسیح کے وسیلے سے پاؤں، کیونکہ تُو ہم پر بےحد مہربان اور قادرِمطلق اور وعدوں کا سچا ہے۔ اِسی اُمید میں مَیں جینا اور مرنا چاہتا / چاہتی ہوں۔ آمین!

RELATED ARTICLES