October 14, 2024

English Spanish اردو

وہ معجزات جو یسوع مسیح کی طرف سے کیے گئے تھے

وہ معجزات جو یسوع مسیح کی طرف سے کیے گئے تھے - بیماروں کو شفاء

یسوع مسیح نے پانی کو مَے میں تبدیل کردیا۔

یوحنا 2 باب 1 سے 11 آیات: “۔۔۔۔”۔

یسوع مسیح نے بادشاہ کے ملازم کے بیٹے کو شفا دی۔

یوحنا 4 باب 46 سے 52 آیات: “۔۔۔۔”۔

یسوع مسیح کا مچھلیوں کو گھیرنے کا معجزہ۔

لوقا 5 باب 1 سے 11 آیات: “۔۔۔۔۔”۔

یسوع مسیح نے ایک شخص میں سے ناپاک روح کو نکالا۔

مرقس 1 باب 23 سے 28 آیات: “۔۔۔۔۔”۔

یسوع مسیح نے شمعُون کی ساس کو تَپ سے شفاء دی۔

مرقس 1 باب 30 سے 31 آیات: “۔۔۔۔۔”۔

یسوع مسیح نے کوڑی کو شفاء دی۔

مرقس 1 باب 40 سے 45 آیات: “۔۔۔۔۔”۔

یسوع مسیح نے صُوبہ دار کے خادم کو فالج سے شفاء دی۔

متی 8 باب 5 سے 13 آیات: “۔۔۔۔”۔

یسوع مسیح نے ایک بیوہ کے بیٹوں کو مردہ سے زندہ کر دیا۔

لوقا 7 باب 11 سے 18 آیات: “۔۔۔۔”۔

یسوع مسیح نے طوفان کو تھما دیا۔

متی 8 باب 23 سے 27 آیات: “۔۔۔۔۔”۔

یسوع مسیح نے دو آسیب زدہ شخصوں کو شفاء دی۔

متی 8 باب 28 سے 34 آیات: “۔۔۔۔۔”۔

یسوع مسیح نے ایک مفلوج کو شفاء دی۔

متی 9 باب 1 سے 8 آیات: “۔۔۔۔”۔

یسوع مسیح نے حاکم کی بیٹی کو مُردوں میں سے زندہ کیا۔

متی 9 باب 18 سے 26 آیات: “۔۔۔”۔

یسوع مسیح نے ایک عورت کو شفاء دی جس کو خون کا مسئلہ تھا۔

لُوقا 8 با 43 سے 48 آیات: “۔۔۔”۔

یسوع مسیح نے دو اندھے آدمیوں کو آنکھیں دیں۔

متی 9 باب 27 سے 31 آیات: “۔۔۔۔”۔

یسوع مسیح نے گونگے کو زبان عطا کی۔

متی 9 باب 32 سے 33 آیات: “۔۔۔۔”۔

یسوع مسیح نے ایک بیمار شخص کو شفاء دی جو پانی کے پاس تھا جسے بیت حسدا کہا جاتا ہے۔

یوحنا 5 باب 1 سے 9 آیات: “۔۔۔۔۔”۔

یسوع مسیح نے ایک آدمی کو شفاء دی جس کا ہاتھ سُوکھا ہُوأ تھا۔

متی 12 باب 10 سے 13 آیات: “۔۔۔۔۔”۔

یسوع مسیح نے ایک شخص کو شفاء دی جو گونگا، اندھا اور اُس میں بد روح تھی۔

متی 12 باب 22 آیت: “۔۔۔۔”۔

یسوع مسیح نے پانچ ہزار لوگوں کو کھانا مہیا کیا۔

متی 14 باب 15 سے 21 آیات: “۔۔۔”۔

یسوع مسیح نے ایک کنان کی عورت کو شفاء دی۔

متی 15 باب 22 سے 28 آیات: “۔۔۔۔۔”۔

یسوع مسیح نے ایک گونگے اور بہرے شخص کو شفاء دی۔

مرقس 7 باب 31 سے 37 آیات: “۔۔۔۔۔۔”۔

یسوع مسیح نے چار ہزار لوگوں کو کھانا کھلایا۔

متی 15 باب 32 سے 39 آیات: “۔۔۔۔”۔

یسوع مسیح نے ایک اندھے آدمی کو آنکھیں دیں۔

مرقس 8 باب 22 سے 26 آیات: “۔۔۔۔۔”۔

یسوع مسیح نے ایک لڑکے کو شفاء دی جسے مِرگی کی بیماری تھی۔

متی 17 باب 14 سے 21 آیات: “۔۔۔۔۔”۔

یسوع مسیح نے ایک اندے آدمی کو شفاء دی جو پیدایش سے اندھا تھا۔

یوحنا 9 باب 1 سے 38 آیات : “۔۔۔۔۔۔۔”۔

یسوع مسیح نے ایک عورت کو شفاء دی جو 18 سالوں سے بد روح کا شکار تھی۔

لوقا 13 باب 10 سے 17 آیات: “۔۔۔۔۔۔”۔

یسوع مسیح نے ایک آدمی کو شفاء دی جسے جلِندر تھا۔

لوقا 14 باب 1 سے 4 آیات: “۔۔۔۔۔”۔

یسوع مسیح نے دس کوڑھیوں کو شفاء دی۔

لوقا 17 باب 11 سے 19 آیات: “۔۔۔۔”۔

یسوع مسیح نے لعزر کو مردہ سے زندہ کیا۔

یوحنا 11 باب 1 سے 46 آیات: “۔۔۔۔۔”۔

یسوع مسیح نے دو اندھے آدمیوں کو آنکھیں دیں۔

متی 20 باب 30 سے 34 آیات: “۔۔۔۔”۔

یسوع مسیح نے انجیر کے درخت کو سُکھا دیا۔

مرقس 11 باب 12 سے 14 آیات: “۔۔۔۔۔”۔

یسوع مسیح نے سردار کاہن کے نوکر کے کان کو اچھا کرتے ہوئے شفا دی۔

لوقا 22 باب 50 سے 51 آیات: “۔۔۔۔”۔

یسوع مسیح مُردوں میں سے زندہ ہوئے۔

لوقا 24 باب 5 سے 6 آیات: “۔۔۔”۔

مچھلیوں کے دوسرے بڑے حوض پر یسوع مسیح کا معجزہ۔

یوحنا 21 باب 1 سے 14 آیات: “۔۔۔۔۔”۔

RELATED ARTICLES