روٹی کھانے سے پیشتر کی دُعا اَے خُدا! ہمیں اور اِس کھانے کو جو ہم تیری مہربانی سے اِس وقت کھانے کو ہیں برکت دے۔ جن غریبوں اور محتاجوں کو نہیں ملا اُن کو بھی دے۔ یسوع مسیح ہمارے خُداوند کے وسیلے سے۔ آمین!

” ہمیں آزمائش میں نہ ڈال ” کہنے سے کیا مُراد ہے؟ کیونکہ ہر دِن ہر گھنٹے ہم گُناہ میں پڑنے اور خُدا کو ” نہ ” کہنے کے خطرے میں ہوتے ہیں، ہم خُدا سے دُعا مانگتے ہیں کہ وہ ہمیں گُناہ کی قوت میں بے سہارا نہ چھوڑے۔ یسوع مسیح جنہوں نے خود… Continue reading ” ہمیں آزمائش میں نہ ڈال ” کہنے سے کیا مُراد ہے؟