November 21, 2024

اردو

ہم اَے ہمارے باپ کی دُعا کا اِختتام ” آمین ” کے ساتھ کیوں کرتے ہیں؟

ہم اَے ہمارے باپ کی دُعا کا اِختتام ” آمین ” کے ساتھ کیوں کرتے ہیں؟ مسیحی اور یہودی قدیم زمانہ سے اپنی دُعاؤں کا اِختتام ” آمین ” کے ساتھ کرتے آئے ہیں۔ وہ اِس طرح الفاظ بولتے تھے کہ ” ہاں، یہ ہو جائے! “۔ جب ایک شخص اپنے الفاظ، اپنی زندگی اور… Continue reading ہم اَے ہمارے باپ کی دُعا کا اِختتام ” آمین ” کے ساتھ کیوں کرتے ہیں؟

اَے ہمارے باپ کی دُعا کی کیا ترتیب ہے؟

اَے ہمارے باپ کی دُعا کی کیا ترتیب ہے؟ اَے ہمارے باپ کی دُعا ہمارے رحمدل آسمانی باپ کے حضور سات درخواستوں پر مشتمل ہے۔ پہلی تین درخواستیں خُدا اور اُس کی خدمت کرنے کے سہی راستے سے تعلق رکھتی ہیں۔ آخری چار درخواستیں ہمارے آسمانی باپ کے حضور بُنیادی اِنسانی ضروریات پیش کرنے کو… Continue reading اَے ہمارے باپ کی دُعا کی کیا ترتیب ہے؟

گیت گا کر دُعا کرنے سے کیا مُراد ہے؟

گیت گا کر دُعا کرنے سے کیا مُراد ہے؟ دُعا ہمارے دِل کو خُدا کی طرف اوپر اُٹھاتی ہے۔ اور یسوع مسیح نے بھی اپنے شاگِردوں کو الفاظوں کا استعمال کرتے ہوئے دُعا کرنا سکھایا۔ اَے ہمارے باپ کی دُعا کے ذریعے اُنہوں نے اپنے عہد میں یہ سکھایا کہ ہمیں گیت گا کر کیسے… Continue reading گیت گا کر دُعا کرنے سے کیا مُراد ہے؟