November 22, 2024

اردو

زبور 22- جان کنی میں پکار اور ستائش کا گیت

1۔ اَے میرے خُدا! اَے میرے خُدا! تُو نے مُجھے کیوں چھوڑ دیا؟ تُو میری مدد اور میرے نالہ و فریاد سے کیوں دُور رہتا ہے؟ 2۔ اَے میرے خُدا! مَیں دِن کو پُکارتا ہُوں پر تُو جواب نہیں دیتا اور رات کو بھی اور خاموش نہیں ہوتا۔ 3۔ لیکن تُو قُدُّوس ہے۔ تُو جو… Continue reading زبور 22- جان کنی میں پکار اور ستائش کا گیت

ہم اِس بات پر کیسے پُر اعتماد ہو سکتے ہیں کہ خُدا ہماری دُعائیں سُنتا ہے؟

ہم اِس بات پر کیسے پُر اعتماد ہو سکتے ہیں کہ خُدا ہماری دُعائیں سُنتا ہے؟ یسوع مسیح کی دُنیاوی زندگی کے دوران بہت سے لوگوں نے اُن سے شفا کے لئے درخواست کی اور اُن کی دُعائیں سُنی گئیں۔ یسوع مسیح جو مُردہ سے زندہ ہوئے وہ ہماری درخواستوں کو سُنتے اور باپ تک… Continue reading ہم اِس بات پر کیسے پُر اعتماد ہو سکتے ہیں کہ خُدا ہماری دُعائیں سُنتا ہے؟

کلیسیا کو بیماروں کی خاص دیکھ بھال کرنے کی کیوں ضرورت ہے؟

کلیسیا کو بیماروں کی خاص دیکھ بھال کرنے کی کیوں ضرورت ہے؟ یسوع مسیح ہمیں یہ ظاہر کرتے ہیں کہ جب ہم مشکلات برداشت کرتے ہیں تو آسمان کی بادشاہی بھی ہمارے ساتھ تکلیف میں ہوتی ہے۔ خُدا چاہتا ہے کہ اُسے پھِر سے جانا جائے جس کے بارے میں انجیل مقدس میں بھی ہے:… Continue reading کلیسیا کو بیماروں کی خاص دیکھ بھال کرنے کی کیوں ضرورت ہے؟