November 21, 2024

اردو

زبور 121- خُداوند ہمارا مُحافِظ ہے

1۔ مَیں اپنی آنکھیں پہاڑوں کی طرف اُٹھاؤُں گا۔ میری کُمک کہاں سے آئے گی؟ 2۔ میری کُمک خُداوند سے ہے جِس نے آسمان اور زمِین کو بنایا۔ 3۔ وہ تیرے پاؤں کو پِھسلنے نہ دے گا۔ تیرا مُحافِظ اُونگھنے کا نہیں۔ 4۔ دیکھ! اِسرائیؔل کا مُحافِظ نہ اُونگھے گا نہ سوئے گا۔ 5۔ خُداوند… Continue reading زبور 121- خُداوند ہمارا مُحافِظ ہے

زبور 115- حقیقی خُدائے واحد

1۔ ہم کو نہیں! اَے خُداوند! ہم کو نہیں بلکہ تُو اپنے ہی نام کو اپنی شفقت اور سچّائی کی خاطِر جلال بخش۔ 2۔ قَومیں کیوں کہیں اب اُن کا خُدا کہاں ہے؟ 3۔ ہمارا خُدا تو آسمان پر ہے۔ اُس نے جو کُچھ چاہا وُہی کِیا۔ 4۔ اُن کے بُت چاندی اور سونا ہیں… Continue reading زبور 115- حقیقی خُدائے واحد

زبور 20- فتح یابی کے لئے دُعا

1۔ مُصِیبت کے دِن خُداوند تیری سُنے۔ یعؔقُوب کے خُدا کا نام تُجھے بُلندی پر قائِم کرے! 2۔ وہ مَقدِس سے تیرے لِئے کُمک بھیجے اور صِیُّوؔن سے تُجھے تقوِیت بخشے! 3۔ وہ تیرے سب ہدیوں کو یاد رکھّے اور تیری سوختنی قُربانی کو قبُول کرے! (سِلاہ) 4۔ وہ تیرے دِل کی آرزُو بر لائے… Continue reading زبور 20- فتح یابی کے لئے دُعا

زبور 3- مدد کے لئے صبح کی دُعا

1۔ اَے خُداوند میرے ستانے والے کِتنے بڑھ گئے! وہ جو میرے خِلاف اُٹھتے ہیں بُہت ہیں۔ 2۔ بُہت سے میری جان کے بارے میں کہتے ہیں کہ خُدا کی طرف سے اُس کی کُمک نہ ہو گی۔ (سِلاہ) 3۔ لیکن تُو اَے خُداوند! ہر طرف میری سِپر ہے۔ میرا فخر اور سرفراز کرنے والا۔… Continue reading زبور 3- مدد کے لئے صبح کی دُعا