September 19, 2024

اردو

زبور 112- راستباز آدمی کی مُبارک حالی

1۔ خُداوند کی حمد کرو۔ مُبارک ہے وہ آدمی جو خُداوند سے ڈرتا ہے اور اُس کے حُکموں میں خُوب مسرُور رہتا ہے۔ 2۔ اُس کی نسل زمِین پر زورآور ہوگی۔ راست بازوں کی اَولاد مُبارک ہوگی۔ 3۔ مال و دَولت اُس کے گھر میں ہے اور اُس کی صداقت ابد تک قائِم ہے۔ 4۔… Continue reading زبور 112- راستباز آدمی کی مُبارک حالی

زبور 58- شریروں کے لئے خُدا سے اِلتجا

1۔ اَے بزُرگو! کیا تُم درحِقیقت راست گوئی کرتے ہو؟ اَے بنی آدم! کیا تُم ٹھِیک عدالت کرتے ہو؟ 2۔ بلکہ تُم تو دِل ہی دِل میں شرارت کرتے ہو اور زمِین پر اپنے ہاتھوں سے ظُلم پَیمائی کرتے ہو۔ 3۔ شرِیر پَیدایش ہی سے کج رَوی اِختیار کرتے ہیں۔ وہ پَیدا ہوتے ہی جُھوٹ… Continue reading زبور 58- شریروں کے لئے خُدا سے اِلتجا

زبور 3- مدد کے لئے صبح کی دُعا

1۔ اَے خُداوند میرے ستانے والے کِتنے بڑھ گئے! وہ جو میرے خِلاف اُٹھتے ہیں بُہت ہیں۔ 2۔ بُہت سے میری جان کے بارے میں کہتے ہیں کہ خُدا کی طرف سے اُس کی کُمک نہ ہو گی۔ (سِلاہ) 3۔ لیکن تُو اَے خُداوند! ہر طرف میری سِپر ہے۔ میرا فخر اور سرفراز کرنے والا۔… Continue reading زبور 3- مدد کے لئے صبح کی دُعا