September 19, 2024

اردو

زبور 112- راستباز آدمی کی مُبارک حالی

1۔ خُداوند کی حمد کرو۔ مُبارک ہے وہ آدمی جو خُداوند سے ڈرتا ہے اور اُس کے حُکموں میں خُوب مسرُور رہتا ہے۔ 2۔ اُس کی نسل زمِین پر زورآور ہوگی۔ راست بازوں کی اَولاد مُبارک ہوگی۔ 3۔ مال و دَولت اُس کے گھر میں ہے اور اُس کی صداقت ابد تک قائِم ہے۔ 4۔… Continue reading زبور 112- راستباز آدمی کی مُبارک حالی

زبور 49- دولت پر بھروسا کرنا حماقت ہے

1۔ اَے سب اُمّتو! یہ سُنو۔ اَے جہان کے سب باشِندو کان لگاؤ۔ 2۔ کیا ادنیٰ کیا اعلیٰ۔ کیا امیِر کیا فِقیر۔ 3۔ میرے مُنہ سے حِکمت کی باتیں نِکلیں گی اور میرے دِل کا خیال پُر خِرد ہوگا۔ 4۔ مَیں تمثیِل کی طرف کان لگاؤُں گا۔ مَیں اپنا مُعمّا سِتار پر بیان کرُوں گا۔… Continue reading زبور 49- دولت پر بھروسا کرنا حماقت ہے

زبور 7- عدل و انصاف کے لئے دُعا

1۔ اَے خُداوند میرے خُدا! میرا توکُّل تُجھ پر ہے۔ سب پِیچھا کرنے والوں سے مُجھے بچا اور چُھڑا۔ 2۔ اَیسا نہ ہو کہ وہ شیرِبَبر کی طرح میری جان کو پھاڑے۔ وہ اُسے ٹُکڑے ٹُکڑے کردے اور کوئی چُھڑانے والا نہ ہو۔ 3۔ اَے خُداوند میرے خُدا! اگر مَیں نے یہ کِیا ہو۔ اگر… Continue reading زبور 7- عدل و انصاف کے لئے دُعا

زبور 4- مدد کے لئے شام کی دُعا

1۔ جب مَیں پُکارُوں تو مُجھے جواب دے۔ اَے میری صداقت کے خُدا! تنگی میں تُو نے مُجھے کُشادگی بخشی۔ مُجھ پر رحم کر اور میری دُعا سُن لے۔ 2۔ اَے بنی آدم! کب تک میری عِزّت کے بدلے رُسوائی ہو گی؟ تُم کب تک بطالت سے مُحبّت رکھّو گے اور جُھوٹ کے درپَے رہو… Continue reading زبور 4- مدد کے لئے شام کی دُعا