September 19, 2024

اردو

زبور 67- خوشحالی کا گیت

1۔ خُدا ہم پر رحم کرے اور ہم کو برکت بخشے اور اپنے چہرہ کو ہم پر جلوہ گر فرمائے۔ (سِلاہ) 2۔ تاکہ تیری راہ زمِین پر ظاہِر ہو جائے اور تیری نجات سب قَوموں پر۔ 3۔ اَے خُدا! لوگ تیری تعرِیف کریں۔ سب لوگ تیری تعرِیف کریں۔ 4۔ اُمّتیں خُوش ہوں اور خُوشی سے… Continue reading زبور 67- خوشحالی کا گیت

زبور 31- خُدا پر توکل کی دُعا

1۔ اَے خُداوند! میرا توکُّل تُجھ پر ہے۔ مُجھے کبھی شرمِندہ نہ ہونے دے۔ اپنی صداقت کی خاطِر مُجھے رہائی دے۔ 2۔ اپنا کان میری طرف جُھکا۔ جلد مُجھے چُھڑا۔ تُو میرے لِئے مضبُوط چٹان میرے بچانے کو پناہ گاہ ہو۔ 3۔ کیونکہ تُو ہی میری چٹان اور میرا قلعہ ہے۔ اِس لِئے اپنے نام… Continue reading زبور 31- خُدا پر توکل کی دُعا

زبور 4- مدد کے لئے شام کی دُعا

1۔ جب مَیں پُکارُوں تو مُجھے جواب دے۔ اَے میری صداقت کے خُدا! تنگی میں تُو نے مُجھے کُشادگی بخشی۔ مُجھ پر رحم کر اور میری دُعا سُن لے۔ 2۔ اَے بنی آدم! کب تک میری عِزّت کے بدلے رُسوائی ہو گی؟ تُم کب تک بطالت سے مُحبّت رکھّو گے اور جُھوٹ کے درپَے رہو… Continue reading زبور 4- مدد کے لئے شام کی دُعا