November 21, 2024

اردو

زبور 113- خُداوند کی شفقت کی تعریف اور ثنا

1۔ خُداوند کی حمد کرو۔ اَے خُداوند کے بندو! حمد کرو۔ خُداوند کے نام کی حمد کرو۔ 2۔ اب سے ابد تک خُداوند کا نام مُبارک ہو! 3۔ آفتاب کے طلُوع سے غرُوب تک خُداوند کے نام کی حمد ہو۔ 4۔ خُداوند سب قَوموں پر بُلند و بالا ہے۔ اُس کا جلال آسمان سے برتر… Continue reading زبور 113- خُداوند کی شفقت کی تعریف اور ثنا

زبور 103- خُدا کی محبت

1۔ اَے میری جان! خُداوند کو مُبارک کہہ اور جو کُچھ مُجھ میں ہے اُس کے قُدُّوس نام کو مُبارک کہے۔ 2۔ اَے میری جان! خُداوند کو مُبارک کہہ اور اُس کی کِسی نِعمت کو فراموش نہ کر۔ 3۔ وہ تیری ساری بدکاری کو بخشتا ہے۔ وہ تُجھے تمام بِیماریوں سے شِفا دیتا ہے۔ 4۔… Continue reading زبور 103- خُدا کی محبت

زبور 7- عدل و انصاف کے لئے دُعا

1۔ اَے خُداوند میرے خُدا! میرا توکُّل تُجھ پر ہے۔ سب پِیچھا کرنے والوں سے مُجھے بچا اور چُھڑا۔ 2۔ اَیسا نہ ہو کہ وہ شیرِبَبر کی طرح میری جان کو پھاڑے۔ وہ اُسے ٹُکڑے ٹُکڑے کردے اور کوئی چُھڑانے والا نہ ہو۔ 3۔ اَے خُداوند میرے خُدا! اگر مَیں نے یہ کِیا ہو۔ اگر… Continue reading زبور 7- عدل و انصاف کے لئے دُعا