November 21, 2024

اردو

زبور 113- خُداوند کی شفقت کی تعریف اور ثنا

1۔ خُداوند کی حمد کرو۔ اَے خُداوند کے بندو! حمد کرو۔ خُداوند کے نام کی حمد کرو۔ 2۔ اب سے ابد تک خُداوند کا نام مُبارک ہو! 3۔ آفتاب کے طلُوع سے غرُوب تک خُداوند کے نام کی حمد ہو۔ 4۔ خُداوند سب قَوموں پر بُلند و بالا ہے۔ اُس کا جلال آسمان سے برتر… Continue reading زبور 113- خُداوند کی شفقت کی تعریف اور ثنا

زبور 84- خُدا کے مسکن کے لئے اشتیاق

1۔ اَے لشکروں کے خُداوند! تیرے مسکن کیا ہی دِلکش ہیں! 2۔ میری جان خُداوند کی بارگاہوں کی مُشتاق ہے بلکہ گُداز ہو چلی۔ میرا دِل اور میرا جِسم زِندہ خُدا کے لِئے خُوشی سے للکارتے ہیں۔ 3۔ اَے لشکروں کے خُداوند! اَے میرے بادشاہ اور میرے خُدا! تیرے مذبحوں کے پاس گورَیّا نے اپنا… Continue reading زبور 84- خُدا کے مسکن کے لئے اشتیاق

زبور 74- رہائی کے لئے مناجات

1۔ اَے خُدا! تُو نے ہم کو ہمیشہ کے لِئے کیوں ترک کر دِیا؟ تیری چراگاہ کی بھیڑوں پر تیرا قہر کیوں بھڑک رہا ہے؟ 2۔ اپنی جماعت کو جِسے تُو نے قدِیم سے خرِیدا ہے۔ جِس کا تُو نے فِدیہ دِیا تاکہ تیری میِراث کا قبِیلہ ہو اور کوہِ صِیُّؔون کو جِس پر تُو… Continue reading زبور 74- رہائی کے لئے مناجات

میری کمک خُداوند سے ہے

مسیح میں آپ سب کو خوش آمدید۔ پاک کلام میں سے آج ہم پڑھیں گے: زبور 121: “میں اپنی آنکھیں پہاڑ کی طرف اُٹھاؤں گا میری کمک کہاں سے آئے گی؟ میری کمک خُداوند سے ہے۔ جس نے آسمان اور زمین کو بنایا۔ وہ تیرے پاؤں کو پھسلنے نہ دے گا۔ تیرا محافظ اونگھنے کا… Continue reading میری کمک خُداوند سے ہے