November 21, 2024

اردو

رائی کے دانے کی تمثیل

متی 13 باب 31 سے 32 آیات: ” اُس نے ایک اور تمثیل اُن کے سامنے پیش کر کے کہا کہ آسمان کی بادشاہی اُس رائی کے دانے کی مانند ہے جسے کسی آدمی نے لے کر اپنے کھیت میں بو دیا۔ وہ سب بیجوں سے چھوٹا تو ہے مگر جب بڑھتا ہے تو سب… Continue reading رائی کے دانے کی تمثیل

زبور 140- حمایت کے لئے دُعا

1۔ اَے خُداوند! مُجھے بُرے آدمی سے رہائی بخش۔ مُجھے تُند خُو آدمی سے محفُوظ رکھ۔ 2۔ جو دِل میں شرارت کے منصُوبے باندھتے ہیں وہ ہمیشہ مِل کر جنگ کے لِئے جمع ہو جاتے ہیں۔ 3۔ اُنہوں نے اپنی زُبان سانپ کی طرح تیز کر رکھّی ہے۔ اُن کے ہونٹوں کے نِیچے افعی کا… Continue reading زبور 140- حمایت کے لئے دُعا

زبور 128- خُداوند کی فرمابرداری کا اجر

1۔ مُبارک ہے ہر ایک جو خُداوند سے ڈرتا اور اُس کی راہوں پر چلتا ہے۔ 2۔ تُو اپنے ہاتھوں کی کمائی کھائے گا۔ تُو مُبارک اور سعادت مند ہوگا۔ 3۔ تیری بِیوی تیرے گھر کے اندر میوہ دار تاک کی مانِند ہوگی اور تیری اَولاد تیرے دسترخوان پر زَیتُون کے پَودوں کی مانِند۔ 4۔… Continue reading زبور 128- خُداوند کی فرمابرداری کا اجر

زبور 84- خُدا کے مسکن کے لئے اشتیاق

1۔ اَے لشکروں کے خُداوند! تیرے مسکن کیا ہی دِلکش ہیں! 2۔ میری جان خُداوند کی بارگاہوں کی مُشتاق ہے بلکہ گُداز ہو چلی۔ میرا دِل اور میرا جِسم زِندہ خُدا کے لِئے خُوشی سے للکارتے ہیں۔ 3۔ اَے لشکروں کے خُداوند! اَے میرے بادشاہ اور میرے خُدا! تیرے مذبحوں کے پاس گورَیّا نے اپنا… Continue reading زبور 84- خُدا کے مسکن کے لئے اشتیاق

اِنسان صرف رُوٹی کے سِر پر ہی کیوں نہیں رہ سکتا؟

اِنسان صرف رُوٹی کے سِر پر ہی کیوں نہیں رہ سکتا؟ متّی 4 باب 4 آیت: ” اُس نے جواب میں کہا لِکھا ہے کہ آدمی صِرف روٹی ہی سے جِیتا نہ رہے گا بلکہ ہر بات سے جو خُدا کے مُنہ سے نِکلتی ہے “۔ پاک کلام کی یہ آیت ہمیں سکھاتی ہے کہ… Continue reading اِنسان صرف رُوٹی کے سِر پر ہی کیوں نہیں رہ سکتا؟

خُدا نے مرد اور عورت کو ایک دوسرے کے لئے کیوں بنایا ہے؟

خُدا نے مرد اور عورت کو ایک دوسرے کے لئے کیوں بنایا ہے؟ خُدا نے مرد اور عورت کو ایک دوسرے کے لئے بنایا تاکہ وہ دو نہیں بلکہ ایک جان ہوں: متّی 19 باب 6 آیت: ” پس وہ دو نہیں بلکہ ایک جِسم ہیں۔ اِس لِئے جِسے خُدا نے جوڑا ہے اُسے آدمی… Continue reading خُدا نے مرد اور عورت کو ایک دوسرے کے لئے کیوں بنایا ہے؟