November 24, 2024

اردو

زبور 145- خُدا کی عظمت اور نیکی کا گیت

1۔ اَے میرے خُدا! اَے بادشاہ! مَیں تیری تمجِید کرُوں گا اور ابدُالآباد تیرے نام کو مُبارک کہُوں گا۔ 2۔ مَیں ہر روز تُجھے مُبارک کہُوں گا اور ابدُالآباد تیرے نام کی سِتایش کرُوں گا۔ 3۔ خُداوند بزُرگ اور بے حد سِتایش کے لائِق ہے۔ اُس کی بزُرگی اِدراک سے باہر ہے۔ 4۔ ایک پُشت… Continue reading زبور 145- خُدا کی عظمت اور نیکی کا گیت

زبور 140- حمایت کے لئے دُعا

1۔ اَے خُداوند! مُجھے بُرے آدمی سے رہائی بخش۔ مُجھے تُند خُو آدمی سے محفُوظ رکھ۔ 2۔ جو دِل میں شرارت کے منصُوبے باندھتے ہیں وہ ہمیشہ مِل کر جنگ کے لِئے جمع ہو جاتے ہیں۔ 3۔ اُنہوں نے اپنی زُبان سانپ کی طرح تیز کر رکھّی ہے۔ اُن کے ہونٹوں کے نِیچے افعی کا… Continue reading زبور 140- حمایت کے لئے دُعا

زبور 83- اِسرائیل کے دشمنوں کی شکست کے لئے التجا

1۔ اَے خُدا! خاموش نہ رہ۔ اَے خُدا چُپ چاپ نہ ہو اور خاموشی اِختیار نہ کر! 2۔ کیونکہ دیکھ تیرے دُشمن اُودھم مچاتے ہیں اور تُجھ سے عداوت رکھنے والوں نے سر اُٹھایا ہے۔ 3۔ کیونکہ وہ تیرے لوگوں کے خِلاف مکّاری سے منصُوبہ باندھتے ہیں اور اُن کے خِلاف جو تیری پناہ میں… Continue reading زبور 83- اِسرائیل کے دشمنوں کی شکست کے لئے التجا

زبور 70- خُدا سے مدد کے لئے دُعا

1۔ اَے خُدا! مُجھے چُھڑانے کے لِئے۔ اَے خُداوند! میری مدد کے لِئے جلدی کر۔ 2۔ جو میری جان کو ہلاک کرنے کے درپَے ہیں وہ سب شرمِندہ اور خجِل ہوں۔ جو میرے نُقصان سے خُوش ہیں وہ پسپا اور رُسوا ہوں۔ 3۔ اہاہاہا کرنے والے اپنی رُسوائی کی وجہ سے پسپا ہوں۔ 4۔ تیرے… Continue reading زبور 70- خُدا سے مدد کے لئے دُعا