November 22, 2024

اردو

زبور 83- اِسرائیل کے دشمنوں کی شکست کے لئے التجا

1۔ اَے خُدا! خاموش نہ رہ۔ اَے خُدا چُپ چاپ نہ ہو اور خاموشی اِختیار نہ کر! 2۔ کیونکہ دیکھ تیرے دُشمن اُودھم مچاتے ہیں اور تُجھ سے عداوت رکھنے والوں نے سر اُٹھایا ہے۔ 3۔ کیونکہ وہ تیرے لوگوں کے خِلاف مکّاری سے منصُوبہ باندھتے ہیں اور اُن کے خِلاف جو تیری پناہ میں… Continue reading زبور 83- اِسرائیل کے دشمنوں کی شکست کے لئے التجا

زبور 50- حقیقی عِبادَت

1۔ رب خُداوند خُدا نے کلام کِیا اور مشرِق سے مغرِب تک دُنیا کو بُلایا۔ 2۔ صِیُّوؔن سے جو حُسن کا کمال ہے خُدا جلوہ گر ہُؤا ہے۔ 3۔ ہمارا خُدا آئے گا اور خاموش نہیں رہے گا۔ آگ اُس کے آگے آگے بھسم کرتی جائے گی اور اُس کی چاروں طرف بڑی آندھی چلے… Continue reading زبور 50- حقیقی عِبادَت

عبادت کے آداب ہماری زندگی کے درمیان کیسے عمل کرتے ہیں؟

عبادت کے آداب ہماری زندگی کے درمیان کیسے عمل کرتے ہیں؟ اپنی فتح کی وجہ سے یسوع مسیح دُنیا میں ہر جگہ موجود ہیں۔ وہ خود خُدا کی سچی عبادت کی جگہ اور عبادت ہیں: یُوحنّا 4 باب 24 آیت: ” خُدا رُوح ہے اور ضرُور ہے کہ اُس کے پرستار رُوح اور سچّائی سے… Continue reading عبادت کے آداب ہماری زندگی کے درمیان کیسے عمل کرتے ہیں؟