November 21, 2024

اردو

زبور 146- بچانے والے خُدا کی حمد

1۔ خُداوند کی حمد کرو! اَے میری جان خُداوند کی حمد کر! 2۔ مَیں عُمر بھر خُداوند کی حمد کرُوں گا۔ جب تک میرا وجُود ہے مَیں اپنے خُدا کی مدح سرائی کرُوں گا۔ 3۔ نہ اُمرا پر بھروسا کرو نہ آدم ذاد پر۔ وہ بچا نہیں سکتا۔ 4۔ اُس کا دَم نِکل جاتا ہے… Continue reading زبور 146- بچانے والے خُدا کی حمد

زبور 145- خُدا کی عظمت اور نیکی کا گیت

1۔ اَے میرے خُدا! اَے بادشاہ! مَیں تیری تمجِید کرُوں گا اور ابدُالآباد تیرے نام کو مُبارک کہُوں گا۔ 2۔ مَیں ہر روز تُجھے مُبارک کہُوں گا اور ابدُالآباد تیرے نام کی سِتایش کرُوں گا۔ 3۔ خُداوند بزُرگ اور بے حد سِتایش کے لائِق ہے۔ اُس کی بزُرگی اِدراک سے باہر ہے۔ 4۔ ایک پُشت… Continue reading زبور 145- خُدا کی عظمت اور نیکی کا گیت

زبور 96- خُدا سب سے بڑا بادشاہ ہے

1۔ خُداوند کے حضُور نیا گِیت گاؤ۔ اَے سب اہلِ زمِین! خُداوند کے حضُور گاؤ۔ 2۔ خُداوند کے حضُور گاؤ۔ اُس کے نام کو مُبارک کہو۔ روزبروز اُس کی نجات کی بشارت دو۔ 3۔ قَوموں میں اُس کے جلال کا۔ سب لوگوں میں اُس کے عجائِب کا بیان کرو۔ 4۔ کیونکہ خُداوند بزُرگ اور نِہایت… Continue reading زبور 96- خُدا سب سے بڑا بادشاہ ہے

روٹی کھانے کے بعد کی دُعا

روٹی کھانے کے بعد کی دُعا اَے خُدا قادرِ مطلق! تیری نعمتوں کے لئے ہم تیرا شکر کرتے ہیں۔ تُو جو ہمیشہ جیتا اور سلطنت کرتا ہے۔ آمین!