November 21, 2024

اردو

زبور 146- بچانے والے خُدا کی حمد

1۔ خُداوند کی حمد کرو! اَے میری جان خُداوند کی حمد کر! 2۔ مَیں عُمر بھر خُداوند کی حمد کرُوں گا۔ جب تک میرا وجُود ہے مَیں اپنے خُدا کی مدح سرائی کرُوں گا۔ 3۔ نہ اُمرا پر بھروسا کرو نہ آدم ذاد پر۔ وہ بچا نہیں سکتا۔ 4۔ اُس کا دَم نِکل جاتا ہے… Continue reading زبور 146- بچانے والے خُدا کی حمد

زبور 82- بے اِنصاف مُنصِف کا اَنجام

1۔ خُدا کی جماعت میں خُدا مَوجُود ہے۔ وہ اِلہٰوں کے درمیان عدالت کرتا ہے۔ 2۔ تُم کب تک بے اِنصافی سے عدالت کرو گے اور شرِیروں کی طرف داری کرو گے؟ (سِلاہ) 3۔ غرِیب اور یتِیم کا اِنصاف کرو۔ غم زدہ اور مُفلِس کے ساتھ اِنصاف سے پیش آؤ۔ 4۔ غرِیب اور مُحتاج کو… Continue reading زبور 82- بے اِنصاف مُنصِف کا اَنجام