November 21, 2024

اردو

زبور 146- بچانے والے خُدا کی حمد

1۔ خُداوند کی حمد کرو! اَے میری جان خُداوند کی حمد کر! 2۔ مَیں عُمر بھر خُداوند کی حمد کرُوں گا۔ جب تک میرا وجُود ہے مَیں اپنے خُدا کی مدح سرائی کرُوں گا۔ 3۔ نہ اُمرا پر بھروسا کرو نہ آدم ذاد پر۔ وہ بچا نہیں سکتا۔ 4۔ اُس کا دَم نِکل جاتا ہے… Continue reading زبور 146- بچانے والے خُدا کی حمد

زبور 82- بے اِنصاف مُنصِف کا اَنجام

1۔ خُدا کی جماعت میں خُدا مَوجُود ہے۔ وہ اِلہٰوں کے درمیان عدالت کرتا ہے۔ 2۔ تُم کب تک بے اِنصافی سے عدالت کرو گے اور شرِیروں کی طرف داری کرو گے؟ (سِلاہ) 3۔ غرِیب اور یتِیم کا اِنصاف کرو۔ غم زدہ اور مُفلِس کے ساتھ اِنصاف سے پیش آؤ۔ 4۔ غرِیب اور مُحتاج کو… Continue reading زبور 82- بے اِنصاف مُنصِف کا اَنجام

زبور 37- بدکرداروں اور نیکوکاروں کا انجام

1۔ تُو بدکرداروں کے سبب سے بیزار نہ ہو اور بدی کرنے والوں پر رشک نہ کر 2۔ کیونکہ وہ گھاس کی طرح جلد کاٹ ڈالے جائیں گے اور سبزہ کی طرح مُرجھا جائیں گے۔ 3۔ خُداوند پر توکُّل کر اور نیکی کر۔ مُلک میں آباد رہ اور اُس کی وفاداری سے پرورِش پا۔ 4۔… Continue reading زبور 37- بدکرداروں اور نیکوکاروں کا انجام

خُدا کا آٹھواں حُکم ہم سے کیا مطالبہ کرتا ہے؟

خُدا کا آٹھواں حُکم ہم سے کیا مطالبہ کرتا ہے؟ خُدا کا آٹھواں حُکم ہمیں جھوٹ نہ بولنے کے بارے میں سِکھاتا ہے۔ جھوٹ سے مُراد ہوش میں اور جان بوجھ کر سچ کے خلاف بولنا یا عمل کرنا ہے۔ جو شخص جھوٹ بولتا ہے تو وہ خود کو دھوکہ دیتا اور دوسروں کو گمراہ… Continue reading خُدا کا آٹھواں حُکم ہم سے کیا مطالبہ کرتا ہے؟

اگر ایک شخص خود میں گہرے جذبات کا تجربہ حاصل کرتا ہے تو کیا وہ گنہگار ہو جاتا ہے؟

اگر ایک شخص خود میں گہرے جذبات کا تجربہ حاصل کرتا ہے تو کیا وہ گنہگار ہو جاتا ہے؟ نہیں، جذبات کافی قیمتی بھی ہو سکتے ہیں۔ اُنہیں اِس لئے بنایا گیا ہے کہ وہ ہماری رہنمائی کر سکیں اور اچھے اعمال میں ہمیں مضبوط بنا سکیں۔ لیکن وہ صرف تب ہی بُرائی میں شامل… Continue reading اگر ایک شخص خود میں گہرے جذبات کا تجربہ حاصل کرتا ہے تو کیا وہ گنہگار ہو جاتا ہے؟

کیسا لگے گا جب یسوع مسیح ہمارا اور پوری دُنیا کا اِنصاف کریں گے؟

کیسا لگے گا جب یسوع مسیح ہمارا اور پوری دُنیا کا اِنصاف کریں گے؟ یہاں تک کہ یسوع مسیح بھی اُس شخص کی مدد نہیں کر سکتے جو مُحبت کے بارے میں نہیں جاننا چاہتا، ایسا شخص اپنا اِنصاف خود کرتا ہے۔ کیونکہ یسوع مسیح راہ، حق اور زندگی ہیں۔ یُوحنا 14 باب 6 آیت:… Continue reading کیسا لگے گا جب یسوع مسیح ہمارا اور پوری دُنیا کا اِنصاف کریں گے؟

سب کُچھ کیسا لگے گا جب دُنیا اپنے اختتام پر پُہنچے گی؟

سب کُچھ کیسا لگے گا جب دُنیا اپنے اختتام پر پُہنچے گی؟ جب دُنیا اپنے اختتام پر پہنچے گی تو یسوع مسیح سب کُچھ دیکھنے کے لئے آئیں گے۔ اِن سب کے بارے میں مقدس کلام میں بھی پیشن گوئی ہوئی ہے ( لُوقا 18 باب 8 آیت، متّی 24 باب 3 سے 14 آیات… Continue reading سب کُچھ کیسا لگے گا جب دُنیا اپنے اختتام پر پُہنچے گی؟