September 13, 2024

اردو

سب کُچھ کیسا لگے گا جب دُنیا اپنے اختتام پر پُہنچے گی؟

سب کُچھ کیسا لگے گا جب دُنیا اپنے اختتام پر پُہنچے گی؟ - مقدس کلام کی پیشن گوئی

سب کُچھ کیسا لگے گا جب دُنیا اپنے اختتام پر پُہنچے گی؟

جب دُنیا اپنے اختتام پر پہنچے گی تو یسوع مسیح سب کُچھ دیکھنے کے لئے آئیں گے۔ اِن سب کے بارے میں مقدس کلام میں بھی پیشن گوئی ہوئی ہے ( لُوقا 18 باب 8 آیت، متّی 24 باب 3 سے 14 آیات )، جس کے مطابق بدکاری جو واضح طور پر ظاہر ہوگی، آزمائشیں اور ظلم جو کئی ایمانداروں کے ایمان کے لئے ایک آزمائش ہوگی۔ یہ سب نئی حقیقت کی تاریکی کو ظاہر کرتے ہیں۔ بُرائی پر خُدا کی فتح نظر آئے گی۔ خُدا کا جلال، سچائی اور اِنصاف شاندار طرح سے ظاہر ہوگا۔ یسوع مسیح کے آنے سے ایک ” نئی آسمان کی بادشاہی اور نئی زمین ” قائم ہوگی۔

مُکاشفہ 21 باب 4 آیت: ” اور وہ اُن کی آنکھوں کے سب آنسُو پونچھ دے گا۔ اِس کے بعد نہ مَوت رہے گی اور نہ ماتم رہے گا۔ نہ آہ و نالہ نہ درد۔ پہلی چِیزیں جاتی رہِیں “۔

خُداوند آپ سب کو اپنی تمام برکات سے نوازے اور زندگی کی تمام مشکلات سے دور رکھے، اور آپ یوں ہی خُدا کے فضل سے اپنی زندگیوں میں ترقی کرتے جائیں۔ یسوع مسیح کے جلالی اور بابرکت نام میں آمین!

RELATED ARTICLES