December 5, 2024

اردو

اگر ایک شخص خود میں گہرے جذبات کا تجربہ حاصل کرتا ہے تو کیا وہ گنہگار ہو جاتا ہے؟

اگر ایک شخص خود میں گہرے جذبات کا تجربہ حاصل کرتا ہے تو کیا وہ گنہگار ہو جاتا ہے؟

اگر ایک شخص خود میں گہرے جذبات کا تجربہ حاصل کرتا ہے تو کیا وہ گنہگار ہو جاتا ہے؟

نہیں، جذبات کافی قیمتی بھی ہو سکتے ہیں۔ اُنہیں اِس لئے بنایا گیا ہے کہ وہ ہماری رہنمائی کر سکیں اور اچھے اعمال میں ہمیں مضبوط بنا سکیں۔ لیکن وہ صرف تب ہی بُرائی میں شامل ہوتے ہیں جب اُن میں بد نظمی آتی ہے۔ وہ جذبات جنہیں اچھائی میں رکھا جاتا ہے وہ فضیلت بن جاتے ہیں۔ پھِر زندگی میں وہ اچھائی اور اِنصاف کے لئے لڑنے میں بامقصد قوت بن جاتے ہیں۔ وہ جذبات جو ایک اِنسان کو زیادہ طاقتور بناتے، اُس سے اُس کی آزادی چھین لیتے اور اُسے بُرائی کی طرف لاتے ہیں، اُنہیں ہم عیب کہتے ہیں۔

خُداوند آپ سب کو اپنی تمام برکات سے نوازے اور آپ سب کو زندگی کی تمام مشکلات سے دور رکھے۔ آپ یوں ہی خُدا کے فضل سے اپنی زندگیوں میں ترقی کرتے جائیں اور یسوع مسیح کے احکام پر عمل کریں۔ یسوع مسیح کے جلالی اور بابرکت نام میں آمین!

RELATED ARTICLES