September 19, 2024

اردو

ضمیر سے کیا مُراد ہے؟

ضمیر سے کیا مُراد ہے؟ - اِنسان کی اندرونی آواز - خالق کی ںظر - ضمیر کے ساتھ یکجا

ضمیر سے کیا مُراد ہے؟

ضمیر اِنسان کی اندرونی آواز ہے جو اُسے کسی بھی حالات میں اچھائی کرنے کی طرف لاتا اور ہر لحاظ سے بُرائی سے دور کرتا ہے۔ یہ ایک قابلیت بھی ہے جس کے ذریعے ایک چیز کا دوسری چیز سے فرق بھی معلوم کیا جا سکتا ہے۔ ضمیر میں رہتے ہوئے خُدا اِنسان سے بات کرتا ہے۔ ضمیر کا اندرونی آواز کے ساتھ موازنہ کیا جاتا ہے جس میں خُدا خود کو اِنسان میں ظاہر کرتا ہے۔ خُدا ہی واحد ہے جو ضمیر میں واضح طور پر ظاہر ہوتا ہے۔

جب ہم یہ کہتے ہیں کہ ” میں اِس سب کو اپنے ضمیر کے ساتھ یکجا نہیں کر سکتا “، تو ایک مسیحی کے لئے اِس کا یہ مطلب ہے کہ ” میں اپنے خالق کی ںظر میں یہ نہیں کر سکتا! “۔ بہت سے لوگ جیل جا چُکے ہیں یا مر بھی چُکے ہیں کیونکہ وہ اپنے ضمیر میں سچے تھے۔

خُداوند آپ سب کو اپنی تمام برکات سے نوازے اور آپ سب کو زندگی کی تمام مشکلات سے دور رکھے۔ آپ یوں ہی خُدا کے فضل سے اپنی زندگیوں میں ترقی کرتے جائیں اور یسوع مسیح کے احکام پر عمل کریں۔ یسوع مسیح کے جلالی اور بابرکت نام میں آمین!

RELATED ARTICLES