November 22, 2024

اردو

زبور 37- بدکرداروں اور نیکوکاروں کا انجام

1۔ تُو بدکرداروں کے سبب سے بیزار نہ ہو اور بدی کرنے والوں پر رشک نہ کر 2۔ کیونکہ وہ گھاس کی طرح جلد کاٹ ڈالے جائیں گے اور سبزہ کی طرح مُرجھا جائیں گے۔ 3۔ خُداوند پر توکُّل کر اور نیکی کر۔ مُلک میں آباد رہ اور اُس کی وفاداری سے پرورِش پا۔ 4۔… Continue reading زبور 37- بدکرداروں اور نیکوکاروں کا انجام

زبور 25- رہنمائی اور محافظت کی دُعا

1۔ اَے خُداوند! مَیں اپنی جان تیری طرف اُٹھاتا ہُوں۔ 2۔ اَے میرے خُدا! مَیں نے تُجھ پر توکُّل کِیا ہے۔ مُجھے شرمِندہ نہ ہونے دے۔ میرے دُشمن مُجھ پر شادیانہ نہ بجائیں۔ 3۔ بلکہ جو تیرے مُنتظِر ہیں اُن میں سے کوئی شرمِندہ نہ ہوگا۔ پر جو ناحق بےوفائی کرتے ہیں وُہی شرمِندہ ہوں… Continue reading زبور 25- رہنمائی اور محافظت کی دُعا

کیا مقدس کلام خوشی کی طرف آنے کے بارے میں بات کرتا ہے؟

کیا مقدس کلام خوشی کی طرف آنے کے بارے میں بات کرتا ہے؟ یسوع مسیح کی برکات میں ہم اُن کے کلام پر بھروسا رکھ کر خوشی حاصل کرتے ہیں۔ انجیل مقدس اُن تمام لوگوں کے لئے خوشی کا عہد ہے جو خُدا کے راستے پر چلنے کی خواہش رکھتے ہیں۔ خاص طور پر یسوع… Continue reading کیا مقدس کلام خوشی کی طرف آنے کے بارے میں بات کرتا ہے؟