September 19, 2024

اردو

خُدا کا آٹھواں حُکم ہم سے کیا مطالبہ کرتا ہے؟

خُدا کا آٹھواں حُکم ہم سے کیا مطالبہ کرتا ہے؟ - سچ کے خلاف بولنا - دوسروں کو گمراہ کرنا

خُدا کا آٹھواں حُکم ہم سے کیا مطالبہ کرتا ہے؟

خُدا کا آٹھواں حُکم ہمیں جھوٹ نہ بولنے کے بارے میں سِکھاتا ہے۔ جھوٹ سے مُراد ہوش میں اور جان بوجھ کر سچ کے خلاف بولنا یا عمل کرنا ہے۔ جو شخص جھوٹ بولتا ہے تو وہ خود کو دھوکہ دیتا اور دوسروں کو گمراہ کرتا ہے جن کے پاس معاملے کو مکمل طور پر جاننے کا حق ہے۔ ہر قسم کا جھوٹ اِنصاف اور خیرات کے خلاف جرم ہے۔ جھوٹ بولنا تشدد کی ایک قسم ہے، یہ ایک برادری کے درمیان تقسیم کا بیج بوتا ہے اور یہ اُس بھروسے کو کم کرتا ہے جس کی بُنیاد پر ہر اِنسانی برادری قائم ہے۔

خُداوند آپ سب کو اپنی تمام برکات سے نوازے اور آپ سب کو زندگی کی تمام مشکلات سے دور رکھے۔ آپ یوں ہی خُدا کے فضل سے اپنی زندگیوں میں ترقی کرتے جائیں اور یسوع مسیح کے احکام پر عمل کریں۔ یسوع مسیح کے جلالی اور بابرکت نام میں آمین!

RELATED ARTICLES