September 19, 2024

اردو

خُدا کا آٹھواں حُکم ہم سے کیا مطالبہ کرتا ہے؟

خُدا کا آٹھواں حُکم ہم سے کیا مطالبہ کرتا ہے؟ خُدا کا آٹھواں حُکم ہمیں جھوٹ نہ بولنے کے بارے میں سِکھاتا ہے۔ جھوٹ سے مُراد ہوش میں اور جان بوجھ کر سچ کے خلاف بولنا یا عمل کرنا ہے۔ جو شخص جھوٹ بولتا ہے تو وہ خود کو دھوکہ دیتا اور دوسروں کو گمراہ… Continue reading خُدا کا آٹھواں حُکم ہم سے کیا مطالبہ کرتا ہے؟

” خُدا کے رحم کے رُوحانی ” کام کیا ہیں؟

” خُدا کے رحم کے رُوحانی ” کام کیا ہیں؟ خُدا کے رحم کے رُوحانی کام جہالت کو ہدایت دینا، اِیمان نہ لانے والوں کو مشورہ دینا، غمگین شخص کو رُوحانی اِطمینان دینا، گنہگار کو نصیحت دینا، صبر سے غلطیوں کو برداشت کرنا، تمام تکلیفوں کے باوجود معاف کرنا، زندہ اور مُردہ لوگوں کے لئے… Continue reading ” خُدا کے رحم کے رُوحانی ” کام کیا ہیں؟

خُدا کے ” رحم کے جسمانی کام ” کیا ہیں؟

خُدا کے ” رحم کے جسمانی کام ” کیا ہیں؟ خُدا کے رحم کے جسمانی کام بھوکے کو کھانا کھلانا، پیاسے کو پانی پلانا، ننگے کو کپڑے پہنانا، بے گھر شخص کو پناہ دینا، بیمار اور قیدی کی عیادت کے لئے جانا، اور مُردہ کو دفن کرنا ہیں۔ خُداوند آپ سب کو اپنی تمام برکات… Continue reading خُدا کے ” رحم کے جسمانی کام ” کیا ہیں؟

مسیحیوں کے لئے غریبوں کی کیا اہمیت ہے؟

مسیحیوں کے لئے غریبوں کی کیا اہمیت ہے؟ ہر دور میں مسیحیوں کا سب سے اہم فرض غریبوں کے لئے مُحبت ہونا چاہیے۔ غریب لوگ صرف بھیک کے ہی مستحق نہیں ہیں، بلکہ اُنہیں اِنصاف بھی ملنا چاہیے۔ مسیحیوں کے لئے یہ خاص فرض ہے کہ وہ اپنی چیزوں کو دوسروں کے ساتھ بانٹیں۔ غریبوں… Continue reading مسیحیوں کے لئے غریبوں کی کیا اہمیت ہے؟

کیا غُربت اور ترقی کی راہ میں مشکلات برداشت کرنا بدقسمتی ہے؟

کیا غُربت اور ترقی کی راہ میں مشکلات برداشت کرنا بدقسمتی ہے؟ خُدا نے ہمیں ایک خوبصورت صحولیات سے بھری ہوئی زمین عطا کی ہے جو تمام اِنسانوں کو مکمل غذا اور زندگی گزارنے کے لئے جگہ دے سکتی ہے۔ پھِر بھی اِس میں بہت سے خطے، ممالک اور براعظم ہیں جن میں لوگ شاذ… Continue reading کیا غُربت اور ترقی کی راہ میں مشکلات برداشت کرنا بدقسمتی ہے؟

کیا عالمگیریت خصوصی طور پر سیاسی اور معاشی معاملہ ہے؟

کیا عالمگیریت خصوصی طور پر سیاسی اور معاشی معاملہ ہے؟ مزدوروں کی تقسیم کے حوالے سے پہلے ایک سوچ ہوتی تھی کہ معاشیات کو دولت حاصل کرنے کے حوالے سے سمجھا جاتا تھا اور سیاست کو اِسے اِنصاف کے ساتھ تقسیم کرنے کے لئے استعمال کیا جاتا ہے۔ البتہ عالمگیریت کے دور میں منافع کو… Continue reading کیا عالمگیریت خصوصی طور پر سیاسی اور معاشی معاملہ ہے؟

عالمگیریت کے بارے میں کلیسیا کیا کہتی ہے؟

عالمگیریت کے بارے میں کلیسیا کیا کہتی ہے؟ عالمگیریت خود میں نہ ہی اچھی ہے اور نہ بُری، بلکہ یہ حقیقت کی تفصیل بیان کرتی ہے جسے ایک مکمل شکل ملنی چاہیے۔ ” معاشی طور پر ترقی یافتہ ممالک میں نئی شروعات کرنے کا عمل، اپنی فطرت کے حوالے سے اِس لئے پھیل چُکا ہے… Continue reading عالمگیریت کے بارے میں کلیسیا کیا کہتی ہے؟

” سرمائے سے زیادہ مزدوروں کے حقوق کی اہمیت ” کے اصول سے کیا مُراد ہے؟

” سرمائے سے زیادہ مزدوروں کے حقوق کی اہمیت ” کے اصول سے کیا مُراد ہے؟ ” کلیسیا نے ہمیشہ سے ہمیں سرمائے سے زیادہ مزدوروں کے حقوق کی اہمیت کے اصول کے بارے میں سکھایا ہے ” ( پوپ جان پال دوم، ایل ای )۔ اِسی طرح اِنسان پیسے یا سرمائے پر ایک عام… Continue reading ” سرمائے سے زیادہ مزدوروں کے حقوق کی اہمیت ” کے اصول سے کیا مُراد ہے؟