September 19, 2024

اردو

خُدا کے ” رحم کے جسمانی کام ” کیا ہیں؟

خُدا کے رحم کے جسمانی کام کیا ہیں؟ - بھوکے کو کھانا کھلانا - قیدیوں کی عیادت

خُدا کے ” رحم کے جسمانی کام ” کیا ہیں؟

خُدا کے رحم کے جسمانی کام بھوکے کو کھانا کھلانا، پیاسے کو پانی پلانا، ننگے کو کپڑے پہنانا، بے گھر شخص کو پناہ دینا، بیمار اور قیدی کی عیادت کے لئے جانا، اور مُردہ کو دفن کرنا ہیں۔

خُداوند آپ سب کو اپنی تمام برکات سے نوازے اور آپ سب کو زندگی کی تمام مشکلات سے دور رکھے۔ آپ یوں ہی خُدا کے فضل سے اپنی زندگیوں میں ترقی کرتے جائیں اور یسوع مسیح کے احکام پر عمل کریں۔ یسوع مسیح کے جلالی اور بابرکت نام میں آمین!

RELATED ARTICLES