October 7, 2024

اردو

خُدا نے مرد اور عورت کو ایک دوسرے کے لئے کیوں بنایا ہے؟

خُدا نے مرد اور عورت کو ایک دوسرے کے لئے کیوں بنایا ہے؟ - کبھی نہ جُدا ہونے والی مُحبت

خُدا نے مرد اور عورت کو ایک دوسرے کے لئے کیوں بنایا ہے؟

خُدا نے مرد اور عورت کو ایک دوسرے کے لئے بنایا تاکہ وہ دو نہیں بلکہ ایک جان ہوں:

متّی 19 باب 6 آیت: ” پس وہ دو نہیں بلکہ ایک جِسم ہیں۔ اِس لِئے جِسے خُدا نے جوڑا ہے اُسے آدمی جُدا نہ کرے “۔

اِس طرح وہ مُحبت میں رہتے، پھلدار بنتے اور وہ خُدا کو ظاہر کرتے ہیں۔ جو بے اِنتہا مُحبت ہے۔

خُداوند آپ سب کو اپنی تمام برکات سے نوازے اور آپ سب کو زندگی کی تمام مشکلات سے دور رکھے۔ آپ یوں ہی خُدا کے فضل سے اپنی زندگیوں میں ترقی کرتے جائیں اور یسوع مسیح کے احکام پر عمل کریں۔ یسوع مسیح کے جلالی اور بابرکت نام میں آمین!

RELATED ARTICLES