September 19, 2024

اردو

زبور 134- ہَیکل کی زیارت کا گیت

1۔ اَے خُداوند کے بندو! آؤ سب خُداوند کو مُبارک کہو۔ تُم جو رات کو خُداوند کے گھر میں کھڑے رہتے ہو! 2۔ مَقدِس کی طرف اپنے ہاتھ اُٹھاؤ اور خُداوند کو مُبارک کہو۔ 3۔ خُداوند جِس نے آسمان اور زمِین کو بنایا صِیُّوؔن میں سے تُجھے برکت بخشے۔ آمین!

زبور 74- رہائی کے لئے مناجات

1۔ اَے خُدا! تُو نے ہم کو ہمیشہ کے لِئے کیوں ترک کر دِیا؟ تیری چراگاہ کی بھیڑوں پر تیرا قہر کیوں بھڑک رہا ہے؟ 2۔ اپنی جماعت کو جِسے تُو نے قدِیم سے خرِیدا ہے۔ جِس کا تُو نے فِدیہ دِیا تاکہ تیری میِراث کا قبِیلہ ہو اور کوہِ صِیُّؔون کو جِس پر تُو… Continue reading زبور 74- رہائی کے لئے مناجات

یسوع مسیح نے پاک شراکت کو کیسے قائم کیا؟

یسوع مسیح نے پاک شراکت کو کیسے قائم کیا؟ 1 کُرنتھیوں 11 باب 23 سے 25 آیت: ” کیونکہ یہ بات مُجھے خُداوند سے پُہنچی اور مَیں نے تُم کو بھی پُہنچا دی کہ خُداوند یِسُوؔع نے جِس رات وہ پکڑوایا گیا روٹی لی۔ اور شُکر کر کے توڑی اور کہا یہ میرا بدن ہے… Continue reading یسوع مسیح نے پاک شراکت کو کیسے قائم کیا؟