July 14, 2024

اردو

اردو

زبور 134- ہَیکل کی زیارت کا گیت

ہَیکل کی زیارت کا گیت - پاک مَقدِس - Zaboor 134 - زبور 134

اَے خُداوند کے بندو! آؤ سب خُداوند کو مُبارک کہو۔

تُم جو رات کو خُداوند کے گھر میں کھڑے رہتے ہو!

مَقدِس کی طرف اپنے ہاتھ اُٹھاؤ

اور خُداوند کو مُبارک کہو۔

خُداوند جِس نے آسمان اور زمِین کو بنایا

صِیُّوؔن میں سے تُجھے برکت بخشے۔

آمین!

Facebook
Twitter
LinkedIn

RELATED ARTICLES