September 19, 2024

اردو

زبور 115- حقیقی خُدائے واحد

1۔ ہم کو نہیں! اَے خُداوند! ہم کو نہیں بلکہ تُو اپنے ہی نام کو اپنی شفقت اور سچّائی کی خاطِر جلال بخش۔ 2۔ قَومیں کیوں کہیں اب اُن کا خُدا کہاں ہے؟ 3۔ ہمارا خُدا تو آسمان پر ہے۔ اُس نے جو کُچھ چاہا وُہی کِیا۔ 4۔ اُن کے بُت چاندی اور سونا ہیں… Continue reading زبور 115- حقیقی خُدائے واحد

زبور 85- قوم کی فلاح و بہبود کے لئے دُعا

1۔ اَے خُداوند! تُو اپنے مُلک پر مہربان رہا ہے۔ تُو یعقُوبؔ کو اسِیری سے واپس لایا ہے۔ 2۔ تُو نے اپنے لوگوں کی بدکاری مُعاف کر دی ہے۔ تُو نے اُن کے سب گُناہ ڈھانک دِئے ہیں۔ (سِلاہ) 3۔ تُو نے اپنا غضب بِالکُل اُٹھا لِیا۔ تُو اپنے قہرِشدِید سے باز آیا ہے۔ 4۔… Continue reading زبور 85- قوم کی فلاح و بہبود کے لئے دُعا

زبور 57- رِہائی کے لئے پُرتوکُل دُعا

1۔ مُجھ پر رحم کر اَے خُدا! مُجھ پر رحم کر کیونکہ میری جان تیری پناہ لیتی ہے۔ مَیں تیرے پروں کے سایہ میں پناہ لُوں گا جب تک یہ آفتیں گُزر نہ جائیں۔ 2۔ مَیں خُدا تعالیٰ سے فریاد کرُوں گا۔ خُدا سے جو میرے لِئے سب کُچھ کرتا ہے۔ 3۔ وہ میری نجات… Continue reading زبور 57- رِہائی کے لئے پُرتوکُل دُعا

” تیری مرضی جیسے آسمان پر پوری ہوتی ہے زمین پر بھی ہو ” کہنے سے کیا مُراد ہے؟

” تیری مرضی جیسے آسمان پر پوری ہوتی ہے زمین پر بھی ہو ” کہنے سے کیا مُراد ہے؟ جب ہم خُدا کی مرضی کے حوالے سے عالمگیر کامیابی کے لئے دُعا مانگتے ہیں، تو ہم یہ دُعا مانگتے ہیں کہ زمین پر اور ہمارے دِلوں میں یہ ایسے ہی پوری ہو جیسے یہ آسمان… Continue reading ” تیری مرضی جیسے آسمان پر پوری ہوتی ہے زمین پر بھی ہو ” کہنے سے کیا مُراد ہے؟