September 19, 2024

اردو

زبور 85- قوم کی فلاح و بہبود کے لئے دُعا

1۔ اَے خُداوند! تُو اپنے مُلک پر مہربان رہا ہے۔ تُو یعقُوبؔ کو اسِیری سے واپس لایا ہے۔ 2۔ تُو نے اپنے لوگوں کی بدکاری مُعاف کر دی ہے۔ تُو نے اُن کے سب گُناہ ڈھانک دِئے ہیں۔ (سِلاہ) 3۔ تُو نے اپنا غضب بِالکُل اُٹھا لِیا۔ تُو اپنے قہرِشدِید سے باز آیا ہے۔ 4۔… Continue reading زبور 85- قوم کی فلاح و بہبود کے لئے دُعا

زبور 56- خُدا پر توکّل کی دُعا

1۔ اَے خُدا! مُجھ پر رحم فرما کیونکہ اِنسان مُجھے نِگلنا چاہتا ہے۔ وہ دِن بھر لڑ کر مُجھے ستاتا ہے۔ 2۔ میرے دُشمن دِن بھر مُجھے نِگلنا چاہتے ہیں کیونکہ جو غرُور کر کے مُجھ سے لڑتے ہیں وہ بُہت ہیں۔ 3۔ جِس وقت مُجھے ڈر لگے گا مَیں تُجھ پر توکُّل کرُوں گا۔… Continue reading زبور 56- خُدا پر توکّل کی دُعا

ہمیں بھی اپنی زندگیوں میں مشکلات برداشت کرنے کی ضرورت کیوں ہے اور کہ اِس طرح ” اپنی صلیب ” اُٹھاتے ہوئے یسوع مسیح کی پیروی کریں؟

ہمیں بھی اپنی زندگیوں میں مشکلات برداشت کرنے کی ضرورت کیوں ہے اور کہ اِس طرح ” اپنی صلیب ” اُٹھاتے ہوئے یسوع مسیح کی پیروی کریں؟ مسیحیوں کو مشکلات کو تلاش نہیں کرنا چاہیے، لیکن جب وہ ناگزیر مشکلات کا سامنا کر رہے ہوں، تو یہ اُن کے لئے بامعنی ہو سکتا ہے اگر… Continue reading ہمیں بھی اپنی زندگیوں میں مشکلات برداشت کرنے کی ضرورت کیوں ہے اور کہ اِس طرح ” اپنی صلیب ” اُٹھاتے ہوئے یسوع مسیح کی پیروی کریں؟