November 21, 2024

اردو

” تیری مرضی جیسے آسمان پر پوری ہوتی ہے زمین پر بھی ہو ” کہنے سے کیا مُراد ہے؟

” تیری مرضی جیسے آسمان پر پوری ہوتی ہے زمین پر بھی ہو ” کہنے سے کیا مُراد ہے؟ جب ہم خُدا کی مرضی کے حوالے سے عالمگیر کامیابی کے لئے دُعا مانگتے ہیں، تو ہم یہ دُعا مانگتے ہیں کہ زمین پر اور ہمارے دِلوں میں یہ ایسے ہی پوری ہو جیسے یہ آسمان… Continue reading ” تیری مرضی جیسے آسمان پر پوری ہوتی ہے زمین پر بھی ہو ” کہنے سے کیا مُراد ہے؟

اگر آپ یہ دیکھیں کہ آپ کی دُعا پوری نہیں ہو رہی تو کیا ہوگا؟

اگر آپ یہ دیکھیں کہ آپ کی دُعا پوری نہیں ہو رہی تو کیا ہوگا؟ دُعا دُنیاوی کامیابی کو حاصل کرنا نہیں بلکہ خُدا کی مرضی کو پورا کرنا اور اُس کے ساتھ گہری دوستی قائم کرنا ہے۔ خُدا کی ظاہری خاموشی خود میں ایک دعوت ہے کہ ہم اُس کی مکمل عقیدت، بے حد… Continue reading اگر آپ یہ دیکھیں کہ آپ کی دُعا پوری نہیں ہو رہی تو کیا ہوگا؟

خاموشی سے دُعا کرنے کی کیا خاصیت ہے؟

خاموشی سے دُعا کرنے کی کیا خاصیت ہے؟ خاموشی سے دُعا کرنے کی خاصیت ایک دُعا سے بھری تلاش ہے جو ایک مقدس عبارت یا مقدس تصویر سے شروع ہوتی ہے جس میں یہ خُدا کی مرضی، نشانات اور موجودگی کو دریافت کرتی ہے۔ ہم مقدس تصویر اور عبارت کو اُس طرح سے نہیں پڑھ… Continue reading خاموشی سے دُعا کرنے کی کیا خاصیت ہے؟

مسیحی دُعاؤں کی کیا خصوصیات ہیں؟

مسیحی دُعاؤں کی کیا خصوصیات ہیں؟ مسیحی دُعائیں اِیمان، اُمید اور خیرات کے عمل میں رہتے ہوئے کی جاتی ہیں۔ دُعا خُدا کی مرضی پر ثابت قدم اور اِس میں خود کو مقرر کرنے کو ظاہر کرتی ہے۔ جو شخص ایک مسیحی ہوتے ہوئے دُعا کرتا ہے تو وہ خود کی خواہشات سے باہر آ… Continue reading مسیحی دُعاؤں کی کیا خصوصیات ہیں؟

یہ کہنے سے کیا مُراد ہے کہ اِنسان ایک جنسی شخصیت ہے؟

یہ کہنے سے کیا مُراد ہے کہ اِنسان ایک جنسی شخصیت ہے؟ خُدا نے اِنسان کو مرد اور عورت کی صورت میں بنایا۔ اُس نے اُنہیں ایک دوسرے کے لئے مُحبت سے بنایا۔ اُس نے اُنہیں اِس لئے بنایا تاکہ وہ زندگی بانٹ سکیں۔ ایک مرد اور عورت ہونے کے حوالے سے اُن میں احساسات… Continue reading یہ کہنے سے کیا مُراد ہے کہ اِنسان ایک جنسی شخصیت ہے؟

باطنی عقیدہ جو مثال کے طور پر آج کے دور میں پایا جاتا ہے، کیا یہ مسیحیت کے ساتھ تعلق رکھتا ہے؟

باطنی عقیدہ جو مثال کے طور پر آج کے دور میں پایا جاتا ہے، کیا یہ مسیحیت کے ساتھ تعلق رکھتا ہے؟ جی نہیں۔ باطنی عقیدہ خُدا کی حقیقت کو نظرانداز کرتا ہے۔ خُدا کوئی عام قوت نہیں ہے بلکہ وہ ایک ذاتی شخصیت، مُحبت اور زندگی کا ذریعہ ہے۔ اِنسان خُدا کی مرضی اور… Continue reading باطنی عقیدہ جو مثال کے طور پر آج کے دور میں پایا جاتا ہے، کیا یہ مسیحیت کے ساتھ تعلق رکھتا ہے؟

پُرانے عہد نامہ کی شریعت کی کیا اہمیت ہے؟

پُرانے عہد نامہ کی شریعت کی کیا اہمیت ہے؟ پُرانے عہد نامہ کی شریعت ( توریت ) جو کہ کلام کا مرکز ہے، جس میں دس احکام کا ذکر آتا ہے، جس میں خُدا کی مرضی اِسرائیل کے لوگوں پر ظاہر ہوتی ہے۔ توریت پر عمل کرنا اِسرائیلیوں کے لئے ہے جو کہ نجات پانے… Continue reading پُرانے عہد نامہ کی شریعت کی کیا اہمیت ہے؟

کیا سب لوگوں کو شادی کے لئے بُلایا جاتا ہے؟

کیا سب لوگوں کو شادی کے لئے بُلایا جاتا ہے؟ ہر کوئی شادی کے لئے نہیں بُلایا جاتا۔ یہاں تک کہ وہ لوگ جو اکیلے رہتے ہیں وہ اپنی زندگی میں کاملیت حاصل کر سکتے ہیں۔ اُن میں سے بہت سے لوگوں کو یسوع مسیح خاص راستہ دکھاتے ہیں: جس میں وہ اُن کو دعوت… Continue reading کیا سب لوگوں کو شادی کے لئے بُلایا جاتا ہے؟

جب ہم خُدا کو جاننا چاہیں تو ہمیں کیا کرنا چاہیے؟

جب ہم خُدا کو جاننا چاہیں تو ہمیں کیا کرنا چاہیے؟ جب ہم خُدا کو جاننے کے لئے آئیں، تو ہمیں اُسے اپنی زندگی میں سب سے اُوپر درجہ دینا چاہیے۔ اور اِس کے ساتھ ہماری ایک نئی زندگی شروع ہوتی ہے۔ ہمیں مسیحیوں کو اِس نظریے سے جاننا چاہیے کہ وہ اپنے دُشمنوں سے… Continue reading جب ہم خُدا کو جاننا چاہیں تو ہمیں کیا کرنا چاہیے؟