September 19, 2024

اردو

مسیحی دُعاؤں کی کیا خصوصیات ہیں؟

مسیحی دُعاؤں کی کیا خصوصیات ہیں؟ مسیحی دُعائیں اِیمان، اُمید اور خیرات کے عمل میں رہتے ہوئے کی جاتی ہیں۔ دُعا خُدا کی مرضی پر ثابت قدم اور اِس میں خود کو مقرر کرنے کو ظاہر کرتی ہے۔ جو شخص ایک مسیحی ہوتے ہوئے دُعا کرتا ہے تو وہ خود کی خواہشات سے باہر آ… Continue reading مسیحی دُعاؤں کی کیا خصوصیات ہیں؟

ہم کیسے نجات حاصل کر سکتے ہیں؟

ہم کیسے نجات حاصل کر سکتے ہیں؟ کوئی بھی شخص خود کو نجات نہیں دے سکتا۔ مسیحی یہ ایمان رکھتے ہیں کہ وہ خُدا کی طرف سے نجات حاصل کرتے ہیں، جس نے اِس مقصد کے لئے دُنیا میں اپنے بیٹے یسوع مسیح کو بھیجا۔ ہمارے لئے نجات سے مُراد یہ ہے کہ ہم نے… Continue reading ہم کیسے نجات حاصل کر سکتے ہیں؟

تین سب سے عظیم فضیلات کون سی ہیں؟

تین سب سے عظیم فضیلات کون سی ہیں؟ سب سے عظیم فضیلات اِیمان، اُمید اور خیرات ہیں۔ اُنہیں ” عظیم قوت ” کہا جاتا ہے کیونکہ اُن کی بُنیاد خُدا میں ہے۔ وہ براہ راست طور پر خُدا سے تعلق رکھتی ہیں اور وہ ہمارے لئے ایسا راستہ ہیں جس کے ذریعے ہم براہ راست… Continue reading تین سب سے عظیم فضیلات کون سی ہیں؟