September 19, 2024

اردو

خاموشی سے دُعا کرنے کی کیا خاصیت ہے؟

خاموشی سے دُعا کرنے کی کیا خاصیت ہے؟ - دُعا سے بھری تلاش - مقدس عبارت

خاموشی سے دُعا کرنے کی کیا خاصیت ہے؟

خاموشی سے دُعا کرنے کی خاصیت ایک دُعا سے بھری تلاش ہے جو ایک مقدس عبارت یا مقدس تصویر سے شروع ہوتی ہے جس میں یہ خُدا کی مرضی، نشانات اور موجودگی کو دریافت کرتی ہے۔ ہم مقدس تصویر اور عبارت کو اُس طرح سے نہیں پڑھ سکتے جیسے ہم عام طور پر اخبار میں چیزیں پڑھتے ہیں جن کا ہمارے ساتھ کوئی تعلق نہیں ہوتا۔

اِس کی بجائے، ہمیں اُن پر خاموشی سے غور کرنا چاہیے، دوسرے الفاظ میں ہمیں اپنے دِل کو خُدا کی طرف اُوپر اُٹھانا چاہیے اور اُسے یہ کہنا چاہیے کہ میں اُس کے لئے مکمل طور پر تیار ہوں جو خُدا مُجھے اپنے کلام کے ذریعے کہنا چاہتا ہے جسے میں نے پڑھا یا دیکھا ہے۔ مقدس کلام کے علاوہ، ایسی بہت سی عبارات موجود ہیں جو ہماری خُدا کی طرف رہنمائی کرتی ہیں اور خاموشی سے دُعا کرنے کے لئے بھی بہتر ہیں۔

خُداوند آپ سب کو اپنی تمام برکات سے نوازے اور آپ سب کو زندگی کی تمام مشکلات سے دور رکھے۔ آپ یوں ہی خُدا کے فضل سے اپنی زندگیوں میں ترقی کرتے جائیں اور یسوع مسیح کے احکام پر عمل کریں۔ یسوع مسیح کے جلالی اور بابرکت نام میں آمین!

RELATED ARTICLES