September 19, 2024

اردو

کیا دُعا حقیقت سے ہٹ کر ایک پرواز نہیں ہے؟

کیا دُعا حقیقت سے ہٹ کر ایک پرواز نہیں ہے؟ جو شخص دُعا کرتا ہے وہ حقیقت سے دور نہیں جاتا، بلکہ حقیقت کے بارے میں اُس کی آنکھیں مکمل طور پر کھُل جاتی ہیں۔ وہ خُدا قادرِمطلق سے قوت حاصل کرتا ہے تاکہ وہ حقیقت کا سامنا کر سکے۔ دُعا کی مثال ایک گیس… Continue reading کیا دُعا حقیقت سے ہٹ کر ایک پرواز نہیں ہے؟

اگر آپ دُعا میں کُچھ بھی محسوس نہ کریں یا آپ دُعا کرنے میں ہچکچاہٹ محسوس کریں تو کیا ہوگا؟

اگر آپ دُعا میں کُچھ بھی محسوس نہ کریں یا آپ دُعا کرنے میں ہچکچاہٹ محسوس کریں تو کیا ہوگا؟ ہر وہ شخص جو دُعا کرتا ہے وہ دُعا کے دوران دھیان بھٹکنے، اندرونی اکیلا پن اور کمزوری محسوس کرنے، یہاں تک کہ دُعا کرنے سے کراہت محسوس کرنے کا تجربہ بھی حاصل کرتا ہے۔… Continue reading اگر آپ دُعا میں کُچھ بھی محسوس نہ کریں یا آپ دُعا کرنے میں ہچکچاہٹ محسوس کریں تو کیا ہوگا؟

اگر آپ یہ دیکھیں کہ آپ کی دُعا پوری نہیں ہو رہی تو کیا ہوگا؟

اگر آپ یہ دیکھیں کہ آپ کی دُعا پوری نہیں ہو رہی تو کیا ہوگا؟ دُعا دُنیاوی کامیابی کو حاصل کرنا نہیں بلکہ خُدا کی مرضی کو پورا کرنا اور اُس کے ساتھ گہری دوستی قائم کرنا ہے۔ خُدا کی ظاہری خاموشی خود میں ایک دعوت ہے کہ ہم اُس کی مکمل عقیدت، بے حد… Continue reading اگر آپ یہ دیکھیں کہ آپ کی دُعا پوری نہیں ہو رہی تو کیا ہوگا؟

کیا دُعا صرف خود کے ساتھ گفتگو کرنا نہیں ہے؟

کیا دُعا صرف خود کے ساتھ گفتگو کرنا نہیں ہے؟ دُعا کے حوالے سے مخصوص خصوصیت یہ حقیقت ہے کہ ایک شخص خود سے زیادہ خُدا کو اہمیت دیتا ہے، جس میں ایک شخص خود پسندی سے بدل کر کشادگی پسندہ کرنے والا شخص بن جاتا ہے۔ جو شخص دِل سے دُعا کرتا ہے تو… Continue reading کیا دُعا صرف خود کے ساتھ گفتگو کرنا نہیں ہے؟

دُعا کبھی کبھی جدوجہد کیوں بن جاتی ہے؟

دُعا کبھی کبھی جدوجہد کیوں بن جاتی ہے؟ تمام اوقات کے رُوحانی رہنماؤں نے خُدا پر اِیمان اور مُحبت میں بڑھنے کو رُوحانی، زندگی اور موت کے درمیان جنگ کے طور پر بیان کیا ہے۔ اِس میں اِنسان کی اندرونی زندگی میدانِ جنگ بن جاتی ہے۔ دُعا مسیحیوں کا ہتھیار ہے۔ ہم اپنی خود غرضی… Continue reading دُعا کبھی کبھی جدوجہد کیوں بن جاتی ہے؟

خاموشی سے دُعا کرنے کے ذریعے ایک مسیحی کیا حاصل کر سکتا ہے؟

خاموشی سے دُعا کرنے کے ذریعے ایک مسیحی کیا حاصل کر سکتا ہے؟ خاموشی میں رہتے ہوئے ایک مسیحی سکون تلاش کرتا ہے تاکہ وہ خُدا کے ساتھ گہری یکجہتی کا تجربہ اور اُس کی موجودگی میں امن حاصل کر سکے۔ وہ خُدا کی موجودگی کا گہرائی سے تجربہ حاصل کرنے کی خواہش رکھتا ہے۔… Continue reading خاموشی سے دُعا کرنے کے ذریعے ایک مسیحی کیا حاصل کر سکتا ہے؟

اندرونی طور پر یا غور و فکر سے دُعا کرنے سے کیا مُراد ہے؟

اندرونی طور پر یا غور و فکر سے دُعا کرنے سے کیا مُراد ہے؟ غور و فکر سے دُعا کرنے سے مُراد مُحبت، خاموشی، سُننا اور خُدا کی موجودگی میں رہنا ہے۔ اندرونی دُعا کے لئے ایک شخص کو وقت، عظم اور سب سے اُوپر ایک پاک دِل کی ضرورت ہوتی ہے۔ یہ ایک مخلوق… Continue reading اندرونی طور پر یا غور و فکر سے دُعا کرنے سے کیا مُراد ہے؟

خاموشی سے دُعا کرنے کی کیا خاصیت ہے؟

خاموشی سے دُعا کرنے کی کیا خاصیت ہے؟ خاموشی سے دُعا کرنے کی خاصیت ایک دُعا سے بھری تلاش ہے جو ایک مقدس عبارت یا مقدس تصویر سے شروع ہوتی ہے جس میں یہ خُدا کی مرضی، نشانات اور موجودگی کو دریافت کرتی ہے۔ ہم مقدس تصویر اور عبارت کو اُس طرح سے نہیں پڑھ… Continue reading خاموشی سے دُعا کرنے کی کیا خاصیت ہے؟

گیت گا کر دُعا کرنے سے کیا مُراد ہے؟

گیت گا کر دُعا کرنے سے کیا مُراد ہے؟ دُعا ہمارے دِل کو خُدا کی طرف اوپر اُٹھاتی ہے۔ اور یسوع مسیح نے بھی اپنے شاگِردوں کو الفاظوں کا استعمال کرتے ہوئے دُعا کرنا سکھایا۔ اَے ہمارے باپ کی دُعا کے ذریعے اُنہوں نے اپنے عہد میں یہ سکھایا کہ ہمیں گیت گا کر کیسے… Continue reading گیت گا کر دُعا کرنے سے کیا مُراد ہے؟