December 21, 2024

اردو

دُعا کبھی کبھی جدوجہد کیوں بن جاتی ہے؟

دُعا کبھی کبھی جدوجہد کیوں بن جاتی ہے؟ تمام اوقات کے رُوحانی رہنماؤں نے خُدا پر اِیمان اور مُحبت میں بڑھنے کو رُوحانی، زندگی اور موت کے درمیان جنگ کے طور پر بیان کیا ہے۔ اِس میں اِنسان کی اندرونی زندگی میدانِ جنگ بن جاتی ہے۔ دُعا مسیحیوں کا ہتھیار ہے۔ ہم اپنی خود غرضی… Continue reading دُعا کبھی کبھی جدوجہد کیوں بن جاتی ہے؟

کیا یسوع مسیح نے واقع اپنی موت سے ایک رات پہلے زیتون کے پہاڑ پر موت سے خوف کا تجربہ محسوس کیا تھا؟

کیا یسوع مسیح نے واقع اپنی موت سے ایک رات پہلے زیتون کے پہاڑ پر موت سے خوف کا تجربہ محسوس کیا تھا؟ چونکہ یسوع مسیح سچے اِنسان تھے، اُنہوں نے واقع میں زیتون کے پہاڑ پر موت کے خوف کا تجربہ محسوس کیا تھا۔ اُس اِنسانی قوت سے جو ہمارے اندر بھی ہے، یسوع… Continue reading کیا یسوع مسیح نے واقع اپنی موت سے ایک رات پہلے زیتون کے پہاڑ پر موت سے خوف کا تجربہ محسوس کیا تھا؟