کیا یسوع مسیح نے واقع اپنی موت سے ایک رات پہلے زیتون کے پہاڑ پر موت سے خوف کا تجربہ محسوس کیا تھا؟ چونکہ یسوع مسیح سچے اِنسان تھے، اُنہوں نے واقع میں زیتون کے پہاڑ پر موت کے خوف کا تجربہ محسوس کیا تھا۔ اُس اِنسانی قوت سے جو ہمارے اندر بھی ہے، یسوع… Continue reading کیا یسوع مسیح نے واقع اپنی موت سے ایک رات پہلے زیتون کے پہاڑ پر موت سے خوف کا تجربہ محسوس کیا تھا؟