September 16, 2024

اردو

جب ہم خُدا کو جاننا چاہیں تو ہمیں کیا کرنا چاہیے؟

جب ہم خُدا کو جاننا چاہیں تو ہمیں کیا کرنا چاہیے؟ - خُدا کی راہ خُدا ہمارا اِنتظار کرتا ہے

جب ہم خُدا کو جاننا چاہیں تو ہمیں کیا کرنا چاہیے؟

جب ہم خُدا کو جاننے کے لئے آئیں، تو ہمیں اُسے اپنی زندگی میں سب سے اُوپر درجہ دینا چاہیے۔ اور اِس کے ساتھ ہماری ایک نئی زندگی شروع ہوتی ہے۔ ہمیں مسیحیوں کو اِس نظریے سے جاننا چاہیے کہ وہ اپنے دُشمنوں سے بھی مُحبت کرتے ہیں۔

آخر کار، خُدا کو جاننے سے مُراد یہ جاننا ہے کہ اُس نے ہمیں بنایا اور ہمارے اندر اُمید پیدا کی، کہ جو ہر گھڑی اپنی مُحبت کی نگاہ ہم پر رکھتا ہے، کہ جو ہماری زندگی کو برکت دیتا اور مضبوط بناتا ہے، جس کے ہاتھ میں یہ ساری دُنیا اور وہ لوگ ہیں جنہیں ہم مُحبت کرتے ہیں، جو طویل عرصے سے ہمارا اِنتظار کر رہا ہے، جو ہمیں مکمل اور کامل بنانا چاہتا ہے، اور کہ جو ہمیں اپنے ساتھ وہاں پر ہمیشہ کی زندگی دینا چاہتا ہے۔ اِس موقع پر صرف اپنا سر جھکانا کافی نہیں ہے۔ مسیحیوں کو لازمی طور پر یسوع مسیح کے طرزِ زندگی کو بھی اپنانا چاہیے۔

خُداوند آپ سب کو اپنی تمام برکات سے نوازے اور ہمیشہ آپ سب کے ساتھ رہے۔ آمین!

RELATED ARTICLES