November 22, 2024

اردو

زبور 68- فتح مندی کا گیت

1۔ خُدا اُٹھے۔ اُس کے دُشمن پراگندہ ہوں۔ اُس سے عداوت رکھنے والے اُس کے سامنے سے بھاگ جائیں 2۔ جَیسے دُھواں اُڑ جاتا ہے وَیسے ہی تُو اُن کو اُڑا دے۔ جَیسے موم آگ کے سامنے پِگھل جاتا ہے وَیسے ہی شرِیر خُدا کے حضُور فنا ہو جائیں 3۔ لیکن صادِق خُوشی منائیں۔ وہ… Continue reading زبور 68- فتح مندی کا گیت

زبور 29- طوفان میں خُداوند کی آواز

1۔ اَے فرِشتگان خُداوند کی۔ خُداوند ہی کی تمجِید و تعظِیم کرو۔ 2۔ خُداوند کی اَیسی تمجِید کرو جو اُس کے نام کے شایاں ہے۔ پاک آرایش کے ساتھ خُداوند کو سِجدہ کرو۔ 3۔ خُداوند کی آواز بادلوں پر ہے۔ خُدایِ ذُوالجلال گرجتا ہے۔ خُداوند دلدار بادلوں پر ہے۔ 4۔ خُداوند کی آواز میں قدرت… Continue reading زبور 29- طوفان میں خُداوند کی آواز