November 22, 2024

اردو

زبور 111- اسرائیل میں خُداوند کی خوبصورت قدرت

1۔ خُداوند کی حمد کرو۔ مَیں راست بازوں کی مجلِس میں اور جماعت میں اپنے سارے دِل سے خُداوند کا شُکر کرُوں گا۔ 2۔ خُداوند کے کام عظیِم ہیں۔ جو اُن میں مسرُور ہیں اُن کی تفتِیش میں رہتے ہیں۔ 3۔ اُس کے کام جلالی اور پُرحشمت ہیں اور اُس کی صداقت ابد تک قائِم… Continue reading زبور 111- اسرائیل میں خُداوند کی خوبصورت قدرت

زبور 68- فتح مندی کا گیت

1۔ خُدا اُٹھے۔ اُس کے دُشمن پراگندہ ہوں۔ اُس سے عداوت رکھنے والے اُس کے سامنے سے بھاگ جائیں 2۔ جَیسے دُھواں اُڑ جاتا ہے وَیسے ہی تُو اُن کو اُڑا دے۔ جَیسے موم آگ کے سامنے پِگھل جاتا ہے وَیسے ہی شرِیر خُدا کے حضُور فنا ہو جائیں 3۔ لیکن صادِق خُوشی منائیں۔ وہ… Continue reading زبور 68- فتح مندی کا گیت

زبور 47- سب سے اعلیٰ فرمانروا

1۔ اَے سب اُمّتو! تالِیاں بجاؤ۔ خُدا کے لِئے خُوشی کی آواز سے للکارو۔ 2۔ کیونکہ خُداوند تعالیٰ مُہِیب ہے۔ وہ تمام رُویِ زمِین کا شہنشاہ ہے۔ 3۔ وہ اُمّتوں کو ہمارے سامنے زیر کرے گا اور قَومیں ہمارے قدموں تلے ہو جائیں گی۔ 4۔ وہ ہمارے لِئے ہماری میِراث کو چُنے گا۔ جو اُس… Continue reading زبور 47- سب سے اعلیٰ فرمانروا